Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
PLN325.00 PLN365.00

Pay in 4 interest-free payments of $81.25 Learn more

Juram e Zarefi - جرم ظریفی momin by irfan ul huq ایک بارہ سالہ لڑکی سائیوا

SKU: 92379656970
4.8

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 3 - Sep 8

Description

ایک بارہ سالہ لڑکی سائیوا ماریہ کی زندگی کی کہانی ہے جو اس وقت شروع ہوتی ہے جب ایک آوارہ اور پاگل کتا اس لڑکی کو کاٹ جاتا ہے۔ یہ لڑکی اپنی ماں اور باپ دونوں کی عدم توجہی کا شکار تھی، اس کا بچپن افریقی غلاموں کی سنگت میں گزرا۔ یہی وجہ تھی کہ وہ کئی افریقی زبانوں سے واقفیت رکھتی تھی، اس کے انداز، طور طریقے سب افریقی غلاموں کی سنگت کے سبب انہی کے جیسے تھے۔ سائیوا ماریہ کی خاص بات اسکے بےانتہا لمبے اور سنہری بال تھے جو اس کے قدموں تک آتے تھے۔ کتے کے کاٹنے کے واقعے کے بعد سائیوا ماریہ کو پاگل پن کے خطرے سے بچنے کے لئے علاج کے تکلیف دہ عمل سے گزرنا پڑا۔ تاہم معالج کسی قسم کے نتیجے پہ نہ پہنچ سکے بالآخر یہ خیال کیا گیا کہ وہ آسیب زدہ ہے۔ افریقی زبان سے واقفیت، غیر معمولی طاقت اور غلاموں جیسے انداز و اطوار نے اسے آسیب زدہ سمجھنے میں مزید کردار ادا کیا اور اسے کلیسا کے حوالے کر دیا گیا۔ ایک عیسائی پادری ڈیلدارا اس کے علاج پہ معمور ہوا تاکہ جھاڑ پھونک کے عمل سے اس کے جسم میں چھپے شیطان پہ قابو پایا جا سکے۔ لیکن پادری، سائیوا ماریہ کے عشق میں گرفتار ہوگیا۔ اس عشق کا کیا نتیجہ نکلا، یہ جاننے کے لئے تو ناول ہی پڑھنا پڑے گا۔

historical

Husayn grew up in the lap of his grandfather the Prophet Muhammad

"پاکستان کی سیاسی تاریخ"کے نام سے شائع ہونے والا بارہ کتابوں کا سیٹ اب تک پاکستانی تاریخ پر کیا گیا سب سے مفصل کام ہے۔ اس سیریز کی چوتھی جلد جناح لیاقت تضاد اور پنجابی مہاجر تضاد-

ڈاکٹر سید حامد حسین

Juram e Zarefi - جرم ظریفی momin by irfan ul huq ایک بارہ سالہ لڑکی سائیواPages: 400 Category: Urdu Adab

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products