Category: Short Stories
‘Facts are the mere dross of history
محمد حفیظ خان کم و بیش اپنے ہر ناول میں تاریخ یا سیاست یا دونوں کے کسی ایسے گوشے کو منتخب کرتے ہیں جو ’نازک‘ سمجھا جاتا ہے۔ ان کے ناولوں کے مطالعے سے محسوس ہوتا ہے کہ ان کے نزدیک فکشن، محض ایک دلچسپ، مربوط پلاٹ کی، تفریحی نوعیت کی کہانی لکھنا نہیں ہے (یہ کہانی بھی انھیں لکھنا آتی ہے)، بلکہ فکشن کو ایک ایسی تخیّلی، بیانیاتی سپیس تصور کرنا ہے، جو حقیقی انسانی مسائل کی مخفی پرتوں کو کھولنے اور سمجھنے کا ذریعہ بنتی ہے۔ منتارا، ہماری ہی کہانی ہے۔ ہمارے وطنِ عزیز کی اور اس کی تازہ ترین تاریخی و سیاسی صورتِ حال کی۔ اس ناول میں اگرچہ سیاسی کھیل کو اس کی باریکیوں کو پیش کیا گیا ہے، تاہم اس کے کردار مہرے بننے کے باوجود اپنی خوشی، رنج، ذلت اور بے بسی کو محسوس کرتے ہیں۔ چناں چہ یہ سیاسی ناول، کرداروں کی کئی نجی، نفسیاتی اور وجودی گرہوں کو بھی کھولتا ہے۔
Amir realises that one day he must return to an Afghanistan under Taliban rule to find the one thing that his new world cannot grant him: redemption
اور ایسے ہی جانے کتنے حیرت کدے، کتنے طلسم اس ایک ’’سب رنگ‘‘ کے صفحوں میں چھپے ملتے تھے۔ اور یہ سارا سحر استادِ محترم شکیل عادل زادہ صاحب کے منتروں کا طاری کردہ تھا کہ جیسے وہ بارشیں سب رنگ کے صفحوں پر نہیں میرے دل کے اندر کہیں برستی تھیں۔ وہی ویرانے اور سنّاٹے میری روح کو عطا ہوئے اور وہ برفیلے موسم میں نے اپنی جان پر جھیلے ہیں۔ میری آخری گاڑی ایسے ہی کسی دُھند میں ڈوبے ویران ریلوے اسٹیشن سے چھوٹی تھی اور میرا دل انھی حویلیوں کی کسی غلام گردش میں آج بھی کھویا ہوا ہے۔ ’’سب رنگ‘‘ کا لکھاری صرف کہانی بھلا کب لکھتا تھا، وہ تو میری آپ بیتی سناتا تھا، جو رفتہ رفتہ جگ بیتی میں ڈھل جاتی تھی۔ گویا صفحوں پر کئی خواب سے بکھرے ہوں
The Muqaddimah Ibn Khaldun (English Version) chalis charagh ishq kay Category: Short StoriesPages: 465 Category: English The Muqaddimah, often translated as "Introduction" or "Prolegomenon," is the most important Islamic history of the premodern world. Written by the great fourteenth century Arab scholar Ibn Khaldn (d. 1406), this monumental work established the foundations of several fields of knowledge, including the philosophy of history, sociology, ethnography, and economics. The first complete English translation, by the eminent