Sochny Kay Asool tarikh He has authored and edited
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 24 - Aug 29
Pay in 4 interest-free payments of $68.75 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 24 - Aug 29
He has authored and edited a range of publications on these subjects
This book has the distinction of being the first biography of this historic figure
In Quest of Jinnah provides a three-dimensional view of the original published version
These developments are accompanied by a wide range of social movements and by complex and varied religious and ideological debates
مطلوب الحسن سید نے جو قائداعظم کے 1940ء سے 1944ء تک پرائیویٹ سیکرٹری تھے۔ قائداعظم سے ایک فوجی افسر کی ملاقات کا ایک دلچسپ اور فکرانگیز واقعہ بیان کیا ہے۔ ایک ممتاز مسلم لیگی لیڈر بمبئی میں رہتے تھے۔ اُن کے چھوٹے بھائی برطانوی فوج میں افسر تھے اور برما میں تعینات تھے۔ وہ چھٹی پر کچھ دنوں کے لئے بمبئی آئے ہوئے تھے۔ ایک رات دونوں بھائی رات کے کھانے پر قائداعظم کے ہاں آئے، بات چیت کے دوران نوجوان فوجی افسر نے قائداعظم سے کہا کہ ’’لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان اقتصادی طور پر قابلِ عمل نہیں ہو گا۔‘‘ قائداعظم نے اُن سے پوچھا کہ ’’تم بتاؤ، اس بارے میں تمہاری کیا رائے ہے؟‘‘ نوجوان فوجی افسر نے فوراً کہا کہ ’’ہمارے نزدیک تو پاکستان یقیناً اقتصادی طور پر قابلِ عمل ہو گا۔‘‘ قائداعظم نے پوچھا: ’’کیا تم یہ محض خوش کرنے کے لئے کہہ رہے ہو۔‘‘ فوجی افسر نے کہا: ’’ہم تو فوجی افسر ہیں ہمارا کام تو صرف حکم ماننا ہے سوچنا نہیں۔‘‘ اس پر قائداعظم نے فرمایا: ’’اگر کبھی میری آرمی ہوئی اور اُس پر میرا کنٹرول ہوا تو میں سب سے پہلے تمہیں فوج سے نکال دوں گا۔ کیوں کہ میری آرمی میں بے دماغ لوگوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہو گی۔‘‘
Sochny Kay Asool tarikh He has authored and editedPages: 192 Category: Self Motivation