Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD250.00 USD292.00

Pay in 4 interest-free payments of $62.50 Learn more

Dukh Sukh Apnay - دکھ سکھ اپنے Safar shumal kay اُردو صحافت اور ادب کی

SKU: 88861317633
4.9

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 6 - Sep 11

Description

اُردو صحافت اور ادب کی تاریخ میں شکیل عادل زادہ کا نقش دائمی ہے۔ آسانی سے زمانہ جسے مٹا نہ سکے گا۔ سہولت سے گردشِ لیل و نہار جسے بھلا نہ سکے گی۔ شکیل عادل زادہ نے داستان آرائی کے فن سے محبت کی، اُردو زبان سے اور حُسنِ بیان سے۔ ظاہر اور باطن میں ایک مہذّب آدمی ہی مستقل یہ قرینہ اختیار کر سکتا ہے۔ ایسی وارفتگی اور والہانہ پن کے ساتھ کہ ذاتی زندگی کی ہر رونق اور روئیدگی ان کی نذر کر دی۔ عشّاق کے بغیر اجتماعی حیات میں جمال کی کوئی جہت پروان نہیں چڑھتی۔ کوئی تہذیب اور کوئی زبان بالیدگی نہیں پا سکتی۔ اُردو زبان کی تاریخ بھی اہلِ ایثار کی ریاضت سے ثمر بار ہے، اس لیے کہ یہ مسلم برِّصغیر کی بڑی ہی اہم متاع ہے۔ اَن گنت پھولوں کو پرونے والا دھاگا۔ اہلِ دل کے اس قافلے میں شکیل عادل زادہ کا مقام و مرتبہ کیا ہے؟ مجھ سے عام قاری نہیں، نقّاد اور ہم عصر نہیں، یہ فیصلے تاریخ صادر کرتی ہے۔

خانہ بدوش

حسن رضا ’’سب رنگ‘‘ والے ____سب جانتے ہیں کہ رب العالمین مسبب الاسباب ہے لیکن بہت کم لوگوں کو اس بات کا شعور ہے کہ اللہ ہی ’’مسبب الکتاب‘‘ بھی ہے۔ خوب صورت خیال بھی رزق ہی کا حصہ ہے جو صرف خوب صورت لوگوں کو ہی عطا ہوتا ہے۔ عمدہ، انوکھے خیال کا نزول کسی سائنس دان پر ہو یا صوفی پر، مصور پر ہو یا کسی قلم کار پر

پُرانے دروازے

Pages: 1086

Dukh Sukh Apnay - دکھ سکھ اپنے Safar shumal kay اُردو صحافت اور ادب کیPages: 296 Category: Novels

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products