Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
SEK500.00 SEK537.00

Pay in 4 interest-free payments of $125.00 Learn more

Sikandar E Azam By Harold Albert Lamb netsol owner عمار بنیادی طور پر ایک

SKU: 86750602202
4.7

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 3 - Sep 8

Description

عمار بنیادی طور پر ایک کہانی کار ہے۔ اُس کی ہر تحریر میں کہانی کا عنصر پایا جاتا ہے۔ عمار اور اُس کی اہلیہ شنیلہ عمار میری خدمت اس طرح کرتے ہیں جیسے اُنھیں پیدا ہی اس کام کے لیے کیا گیا ہے۔ میں اس نعمت کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے۔ الحمدللّٰہ کہ مجھے ایسے نامور اور خدمت گزار بیٹے کا باپ ہونے کا فخر حاصل ہے ____ انور مسعود عمار مسعود نے اپنا لوہا نثری دُنیا میں منوایا ہے اور ایک بڑے کالم نگار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ وہ بڑے خطروں سے گزرے لیکن اُنھوں نے لفظ کی حرمت پر آنچ نہیں آنے دی۔ اپنی رائے کا اظہار پوری جراَت اور قوت سے کرتے رہے۔ انھوں نے جو کچھ بھی لکھا دل سے لکھا، اور دل تک پہنچا ہے، اب وہ دلوں میں ایسی جگہ بنائے ہوئے ہیں کہ جہاں سے کوئی انھیں بےدخل نہیں کر سکتا ____ مجیب الرحمٰن شامی میں عمار کی تحریریں اسی حوالے سے پڑھتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ آپ کو بھی مواد سے کہیں زیادہ عمار کا اُسلوب متاثر کرے گا۔ یہ تحریریں خاکہ نگاری کا بھی عمدہ نمونہ ہیں۔ اگر کہیں طنز ہے تو اس میں تیز نشتر جیسی کاٹ ہے۔ مزاح ہے تو ہونٹوں پر بےساختہ تبسم کی چاندنی کھل اٹھتی ہے۔ایک نوجوان قلم کار کی تحریروں میں قوسِ قزح کی یہ کیفیت اس بات کی علامت ہے کہ اس کی فکر کا جوہرِ تخلیق نئی بلندیوں کو چھوئے گا۔میں اس کے لیے دُعاگو ہوں ____ عرفان صدیقی عمار کی نثر دامنِ دل کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔ اسلوب تصنع سے پاک ہے۔ تحریر میں روانی اور بے ساختگی ہے ۔ اس کا معاملہ آورد سے نہیں، آمد سے ہے۔ ہر لکھت کے آخر میں موضوع کا دو سطری تعارف ایک نیا انداز ہے اور دل کو بھاتا ہے۔ اس تصنیفِ لطیف پر عمار مسعود کو مبارک

astounded at how often morality is based on vengefulness and resentment

Latumura – Chandarpur

نو سو ہزار لفظوں کی قید میں گھری یہ تحریریں کیا ہیں؟ بس اندر باہر کے کھیتارس کا ایک ذریعہ جسے آج کے مصروف اور مشینی دور میں پڑھنا آسان ہے۔ شاعری کی طرح جواب بھی فوراً مل جاتا ہے۔ کتابیں پڑھنے کا چلن اب کم ہو رہا ہے۔ ملک کے بڑوں کو نئی نسل کے ہاتھ میں کتاب دینے کا کوئی پروگرام نظر نہیں آتا۔ خدا کرے کوئی ایسی تحریک اٹھے۔ کچھ جنونی دیوانے ووٹ کو عزت دینے کے نعرے کے ساتھ کتاب کو بھی اس کی کھوئی ہوئی عزت اور عظمت کے احیا کا سلسلہ زوروشور سے شروع کریں۔

بغیراجازت)

Sikandar E Azam By Harold Albert Lamb netsol owner عمار بنیادی طور پر ایکPages: 352 Category: History Book

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products