Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
EUR1050.00 EUR1091.00

Pay in 4 interest-free payments of $262.50 Learn more

Wajood Aur Adam - وجود اور عدم Books of Rasal Pages: 107

SKU: 85391666110
4.7

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 1 - Sep 6

Description

Pages: 107

China's ambitious Belt and Road (BRI) infrastructure project aimed at reviving the ancient Silk Road

South Asian nuclear dynamics

Identity in Doris Lessing’s Space Fiction (2006)

دو سال قبل جب معاصر عہد کے ممتاز نقاد ناصر عباس نیر کا پہلا افسانوی مجموعہ خاک کی مہک شایع ہوا تو اردو دنیا کے لیے یہ ایک خبر تھی، بڑی خبر۔ اسے انھی توقعات کے ساتھ پڑھا گیا جو ان کی راہ ساز تنقیدی کتب نے پیدا کر رکھی تھیں۔ اس افسانوی مجموعے کو بھی ایک مختلف اور یکسر نئے ذائقے کا حامل سمجھا گیا جس میں کچھ نئے تجربات بھی تھے، اسلوب، تیکنیک اور بیانیے کے۔ حکایات جدید و مابعد جدید کے عنوان سے ایک بالکل نیا قسم کا افسانوی بیانیہ متعارف کروایا گیا۔ اس کے ایک برس بعد فرشتہ نہیں آیا شایع ہوئی۔ اس کا استقبال پہلے مجموعے سے بھی بڑھ کر کیا گیا۔ اب 2018 میں دوسرے مجموعے کے ٹھیک ایک سال بعد راکھ سے لکھی گئی کتاب کے عنوان سے تیسرا مجموعہ سامنے آیا ہے جو پہلے دونوں مجموعوں سے مختلف بھی ہے اور ایک نئی دنیا سے قاری کو متعارف کرواتا ہے۔ مصنف کے تخلیقی وفود کی شدت قاری کو حیرت میں ڈالتی ہے اور موضوعات کا تنوع، ان کی پیشکش کا منفرد اسلوب ،کرداروں کی گہری نفسی، وجودی حالتوں کا نہایت پر اثر انکشاف کہیں قاری پر صدمے کی کیفیت طاری کرتا ہے اور کہیں صدمہ انگیز مسرت کی کیفیت۔ افسانہ نگار سماج کے لاشعور میں پناہ گزین عفریتوں کو کہیں قصے کی پرانی روایت میں منکشف کرتا ہے اور کہیں نفسی طلسمی حقیقت نگاری کے اس اسلوب میں سامنے لاتا ہے جو اردو افسانے میں اس سے پہلے نہیں برتا گیا۔ یہ اس آدمی کی راکھ سے لکھی گئی کتاب ہے جس نے اپنے اور دوسروں کے پیدا کردہ عفریتوں کا کھلی آنکھوں سے سامنا کرنے کی جرات کی۔

Wajood Aur Adam - وجود اور عدم Books of Rasal Pages: 107Pages: 600 Category: Novels Urdu Translation of Being & Nothingness Translated By Taj Bahadur Taj

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products