Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD500.00 USD534.00

Pay in 4 interest-free payments of $125.00 Learn more

Jamal e Zohra - جمال زہرہ Rawal Deas - Rawalpindi Ki Yadain By Aziz Malik گوگول اور بیلینسکی کے معتقد

SKU: 82148238885
4.5

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 7 - Sep 12

Description

گوگول اور بیلینسکی کے معتقد کی حیثیت سے دستوئیفسکی نے ابتدا میں ادب کی بہترین روایات کو مد نظر رکھا۔ مگر دستوئیفسکی کی روحانی نشوونما بہت بُری طرح کچلی گئی۔ ایک ترقی پسند سیاسی حلقے سے واسطہ رکھنے کے جرم میں اس پر مقدمہ چلا۔ سزائے موت کا فیصلہ سنایا گیا، لیکن بعد میں اس سزا میں تخفیف کرکے اسے جلاوطنی بھگتنی پڑی۔ یہ اس وقت جب کہ مصنّف کچی پھانسی کی ذلت انگیز سزا کاٹ چکا تھا۔ جلا وطنی کے دس برس کاٹ کر وہ ملک میں واپس آیا اور واپسی کے بعد اتنا بدل چکا تھا کہ مقدمے سے پہلے کے دستوئیفسکی میں اور اس میں بڑا بل آگیا۔ اس کا ’’انسان کی فطرت‘‘ پر سے ہی اعتماد اُٹھ گیا۔ بالآخر اس نے مذہب کے دامن میں پناہ لی۔

حسن منظر کے ناول تاریخ، مذہب، بشریات اور نفسیات کے مواد سے تعمیر ہوتے ہیں اس لیے انھیں بہت توجہ سے پڑھنا چاہیے۔

tensions between civilians and the military

Jude learned this lesson when she released her control over the wicked king

یہی نہیں، ایک لاکھ کے قریب کتابوں کی ذاتی کولیکشن رکھتے ہیں اور کم از کم دو گھنٹے روزانہ مطالعہ کرتے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ کتابیں ایک بہت عالی شان دعوت کا نام ہے۔ اچھا ذہن، اچھی پوشاک مان کر اس دعوت میں جائیں، اِس مہمان سے مصافحہ، اُس کو جپھّی، کہیں کسی پر دُزدیدہ نگاہ، ایک آہ، کوئی پرانا خواب، کوئی جملہ، کوئی خیال، یہ ہے شانِ مطالعہ، سو نبھائے جاتے ہیں۔

Jamal e Zohra - جمال زہرہ Rawal Deas - Rawalpindi Ki Yadain By Aziz Malik گوگول اور بیلینسکی کے معتقدPages: 320 Category: Novels

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products