Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD747.50 USD793.50

Pay in 4 interest-free payments of $186.88 Learn more

Pakistan Kay Tehzeebi O Siasi Masail - پاکستان کے تہذیبی و سیاسی مسائل Judicial Murder By Zulfikar Ali Bhutto President Advisory Council of the

SKU: 82088375531
4.8

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 29 - Sep 3

Description

President Advisory Council of the IDB

unknown men kidnap Dick thinking he was Richard

صوفی کا باپ شرابی تھا جو نشے میں دھت، آنکھیں سرخ کیے، شراب کی بُو لیے گھر میں جب آتا تو پالنے میں پڑی دو سالہ بیٹی شراب کی بُو سے پہچان جاتی اور باپ کی توجہ کے لئے مچلنا شروع کردیتی مگر طلب تشنہ رہ جاتی جب ماں بیچ میں آ جاتی اور اپنے شوہر سے، جنہوں نے آپس میں محبت کی شادی کی تھی، تکرار شروع کردیتی۔

خیر، اپنا مقصد تو اُن کی جناب میں پیشی کا ایک ہی تھا، سب رنگ کے لیے لکھنے پر تیّار کرنا۔ طرح طرح کی رَغبتوں سے انھیں مہمیز کرنے، اکسانے کی کوشش جاری رہی۔ صاف انکار بھی نہیں کر پاتے تھے، سُن کے مسکراتے کہ ہاں ہاں ضرور، پر کیا بتاؤں اِن دنوں کچھ عجب حالت ہے، لکھنے لکھانے کا موڈ ہی نہیں بن پا رہا۔ خاطر تواضع میں پیش پیش بھابھی صاحبہ بھی کبھی ہماری محفل میں شریک ہو جاتیں۔ متعدد بار اُن سے بھی سفارش کروائی۔ آخر تین چار سال کی منّتِ شاقہ کے بعد حضرت قبلہ سے ہتھیار ڈلوا دیے۔ اُن کی مرضی کا معاوضہ پیش کیا گیا، جو یقیناً اُردو اخبار و رسائل میں کسی فسانہ نگار کو دیے جانے والے معاوضے میں پہلی مثال تھا۔ سب رنگ میں شائع ہونے والا اُن کا طویل ناول ’’جانگلوس‘‘ ایسا پسند کیا گیا کہ ٹی وی والوں نے سیریز بنانے کی ٹھان لی لیکن مزاجِ خسروی پر یہ کلامِ تند و ترش بار ہونا چاہیے تھا، سو چند قسطوں کے بعد اسے ناتمام کر دیا گیا۔ لوگ کہتے ہیں ’’جانگلوس‘‘ کو اس کے متن اور رُوح کے مطابق فلمانے کی مہم سرزد کر لی جائے تو ایک بڑا واقعہ ہو گا، جانے کتنے آئینہ خانے، شیش محل زد پر آجائیں گے۔ بہرحال یہ کیا کم ہے کہ شوکت صدّیقی کو کاغذوں پر ’’جانگلوس‘‘ ایک دستاویزی ناول محفوظ کرنے کا موقع مل گیا اور یہ کیا کم ہے کہ وہ خود بھی محفوظ و مامون رہے۔ شکیل عادل زادہ

Having a strong sense of ikigai where what you love

Pakistan Kay Tehzeebi O Siasi Masail - پاکستان کے تہذیبی و سیاسی مسائل Judicial Murder By Zulfikar Ali Bhutto President Advisory Council of thePages: 362 Category: Politics Book

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products