Yahwa - یہوہ no lakhi kothi Category: Islam
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 29 - Sep 3
Pay in 4 interest-free payments of $112.50 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 29 - Sep 3
Category: Islam
and his acuity as an independent political and social commentator
نظموں اور غزلوں کی یہ کتاب ”لوحِ خاک“ احمد ندیم قاسمی کا چھٹا مجموعۂ کلام ہے جو سب سے پہلے ۱۹۸۸ میں شائع ہوا۔ جبکہ یہ اُن کی شاعری کی آٹھویں کتاب ہے (”دھڑکنیں“، ”رِم جھِم“، ”جلال و جمال“، ”شعلۂ گل“، ”دشتِ وفا“ ، ”محیط“ اور ”دوام“ کے بعد)۔
میں نے کوشش کی ہے کہ تمام موٹے موٹے واقعات سامنے آجائیں چھپانے اور دبانے کی کوشش محض ان واقعات کے سلسلہ میں کی گئی ہے جن سے ہمارے علاوہ کسی اور کو کسی قسم کانقصان پہنچ سکتا تھا۔ ہم نے تو خیر اوکھلی میں سرڈال ہی دیا ہے مگر گیہوں کے ساتھ گھُن کیوں پسیں۔ لہٰذا اس قسم کے واقعات اگر بیان بھی کیے ہیں تو فریق ثانی کا نام لیے بغیر ظاہر کیے ہیں اس لیے کہ روشنی میں ہم خود آنا چاہتے ہیں کسی اور کی لغزشوں پر روشنی ڈالنا مقصودنہیں۔ پھر بھی اگر کسی کو اس کتاب کی اشاعت کے بعد ہم سے کوئی شکایت پیدا ہو تو ہم نہایت شرافت کے ساتھ معذرت خواہ ہونے کی پوری کوشش کریں گے۔
1970 تا 2018 گیارہ کہانیاں - ایک سبق
Yahwa - یہوہ no lakhi kothi Category: IslamPages: 352 Category: Urdu Novels