Jeet - جیت bichry lamhy ہمارا ماضی، پیر تسمہ پا
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 5 - Sep 10
Pay in 4 interest-free payments of $50.00 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 5 - Sep 10
ہمارا ماضی، پیر تسمہ پا کی طرح، اپنی گرفت ڈھیلی نہیں کرتا ۔ ہماری ستر سالہ آزادی کی روداد، جو کہیں کا بوسہے کہیں فریاد، ہم اس سے، جسےیاد بھی نہیں رکھنا چاہتے اور بھلا بھی نہیں سکتے، آباد بھی ہیں برباد بھی۔
Pages: 271
Pages: 192
اور یہ سراغ رساں یا کھوجی ناکام نہیں ہوتے تھے۔ چوتھا ذریعہ خاصے مقابلے کا اور بڑا دل چسپ تھا۔ بیرون ملک مقیم سب رنگ کے شیدائی یورپ اور امریکا سے چھپنے والی کہانیوں کے تازہ ترین مجموعوں اور رسالوں کی تاک میں رہتے تھے۔ اُن کی کوشش ہوتی تھی کہ اِدھر کوئی نئی کتاب یا رسالہ بازار میں وارد ہو، اُدھر دیگر ڈائجسٹوں کے ہاتھ لگنے سے پہلے سب رنگ کو رسا ہو جائے۔ اس آخری ذریعے سے بھی نادرکہانیاں مل جایا کرتی تھیں۔
Category: Drama
Jeet - جیت bichry lamhy ہمارا ماضی، پیر تسمہ پاPages: 152 Category: Novel
US$ 139.00
US$ 1329.50
US$ 517.00
US$ 609.00
US$ 55.00
US$ 129.00
US$ 85.00
US$ 599.50