Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
SEK125.00 SEK166.00

Pay in 4 interest-free payments of $31.25 Learn more

Toba Ki Azmat Aur Taseer - توبہ کی عظمت اور تاثیر اور موجودہ حالات میں کرنے کا اصل کام Qurani Qaida By Al Qari Adress Al Asim حسن منظر کی کہانیوں نے

SKU: 77596693571
4.3

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 30 - Sep 4

Description

حسن منظر کی کہانیوں نے روزِ اوّل سے فکر کی متانت اور تکنیک کی پُرکار سادگی سے چونکا دیا تھا۔ حسن منظر افسانہ کے نحیف پیکر میں بڑے سنگین، کثیرالجہت اور آج کے چبھتے ہوئے موضوعات سمونے کی کوشش کرتے ہیں اور وہ بھی پورے معاشرتی تناظر میں۔ یہی نہیں وہ ان موضوعات کا احاطہ نفسیاتی اور فلسفیانہ دونوں سطحوں پر ایک ساتھ کرتے ہیں، اس کے لیے وہ کبھی فینٹسی کا سہارا بھی لیتے ہیں۔ اکثر افسانوں میں ان کا تخلیقی رویہ افسانہ کے بجائے ناول کے تخلیقی عمل سے مشابہت رکھتا ہے۔ یعنی یہ کہ وہ بڑے وسیع تناظر میں کہانی کا تار و پود تیار کرتے ہیں۔ معمولی لیکن معنی خیز جزئیات کو کہیں نظرانداز نہیں کرتے اور کئی طرح کے کردار ان کی گرفت میں رہتے ہیں جن کے تضاد اور ترکیب سے وہ افسانے میں دلچسپی کی لہریں پیدا کرتے ہیں۔ یہ تجربہ اپنی جگہ اہم سہی لیکن اس کے نتیجے میں ان کے اکثر افسانوں میں تعمیر اور تراش کی وہ دلکشی اور نکیلاپن نہیں آ پاتا جسے اکثر قارئین افسانے میں تلاش کرتے ہیں، تکنیک کے اعتبار سے وہ کہیں دستاویزی اور صحافتی انداز برتتے ہیں اور کہیں بیانیہ میں انسانی فطرت کے داخلی نگارخانوں کی سیر کراتے ہیں۔

ventured into this debate with a treatise that is as relevant today as it was then

Pages: 715

both in personal and professional settings

’’کاغذی ہے پیرہن‘‘ اگرچہ معروف ادیبہ عصمت چغتائی کی یہ خودنوشت نا تمام رہ گئی اور انہیں اسے مرتب کرنے اور اس کی کانٹ چھانٹ کا بھی موقع نہ ملا۔ یہ نامکمل سوانح دہلی سے مشہور جریدہ ’’آج کل‘‘ میں مارچ 1979ء سے مئی1980ء تک 14قسطوں میں شائع ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ’’غبارکارواں‘‘ (خودنوشت) کو بھی اس میں شامل کیا گیا ہے جو نومبر 1970ء میں ’’آج کل‘‘ میں ہی شائع ہوا تھا۔ اقساط میں لکھی گئی آپ بیتی جیسے جیسے صفحہ قرطاس پر آتی گئی ’’آج کل‘‘ میں شائع ہوتی رہی۔ مصنفہ کی خواہش اور ارادے کے باوجود یہ سوانحی حالات نامکمل رہ گئے۔ امید کرتے ہیں کہ دُنیائے ادب میں یہ سوانح نامکمل ہونے کے باوجود مقبولیت کا درجہ پائے گی۔

Toba Ki Azmat Aur Taseer - توبہ کی عظمت اور تاثیر اور موجودہ حالات میں کرنے کا اصل کام Qurani Qaida By Al Qari Adress Al Asim حسن منظر کی کہانیوں نےPages: 75 Category: Islam

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products