Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD300.00 USD334.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Deen e Fitrat - دین فطرت pri zaad اللہ ربُّ العزت جب کسی

SKU: 75655624352
4.8

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 5 - Sep 10

Description

اللہ ربُّ العزت جب کسی پر مہربان ہوتو’’عطا‘‘کیا کرتا ہے۔ عطائے سلطان السلاطین ذوالجلال والاکرام بڑی بات ہے۔ عطا کردیا جانا، متلاشی عاصیوں کے لیے بڑے نصیبے کی بات ہوتی ہےکہ ریگ زاروں میں ہزارسال ایڑیاں رگڑی ہوتی ہیں۔ سیاہ ماتمی سوگوار روحیں بجھتی آنکھوں کے قدیم شکستہ زندانوں کی زنگ خوردہ سلاخوں سے نجانے کتنی صدیاں لپٹ کے روئی ہوتی ہیں کہ کوئی ہنر نہ کمال ہم جیسےشکستہ حال تھکے ہارے روندے ہوئے مسافروں میں ہواکرتا ہے۔

Comparative Constitutional Law (OUP 2022)

امرتا پریتم

میں نے کوشش کی ہے کہ تمام موٹے موٹے واقعات سامنے آجائیں چھپانے اور دبانے کی کوشش محض ان واقعات کے سلسلہ میں کی گئی ہے جن سے ہمارے علاوہ کسی اور کو کسی قسم کانقصان پہنچ سکتا تھا۔ ہم نے تو خیر اوکھلی میں سرڈال ہی دیا ہے مگر گیہوں کے ساتھ گھُن کیوں پسیں۔ لہٰذا اس قسم کے واقعات اگر بیان بھی کیے ہیں تو فریق ثانی کا نام لیے بغیر ظاہر کیے ہیں اس لیے کہ روشنی میں ہم خود آنا چاہتے ہیں کسی اور کی لغزشوں پر روشنی ڈالنا مقصودنہیں۔ پھر بھی اگر کسی کو اس کتاب کی اشاعت کے بعد ہم سے کوئی شکایت پیدا ہو تو ہم نہایت شرافت کے ساتھ معذرت خواہ ہونے کی پوری کوشش کریں گے۔

دنیائے اسلام کو یہ خصوصی امتیاز حاصل رہا ہے کہ اس میں ہمہ وقت ایسے نفوس قدسیہ موجود رہے ہیں جو اللہ تعالیٰ کے ودیعت کردہ علم سے عامۃالناس کو اپنے خیرونظر کے روحانی چشموں سے سیراب کرتے رہے ہیں جس کی وجہ سے ان میں اسلامی اقدار کے چراغ جلتے رہے ہیں۔ ہم اپنے ماضی کا جائزہ لیں تو ہمیں اپنے اکابرین و مدبرین کی وہ تاریخ ساز جدوجہد، محنت، عرق ریزی اور جانفشانی تاریخ کے اوراق پر جگہ جگہ دکھائی دیتی ہے جس نے انسانیت کے تن مردہ میں اسلام کی تابندہ روشنی کی روح پھونک دی تھی۔ ایسی ہی نامور ہستیوں میں سے ایک ہستی حضرت رابعہ بصری' کی ہیں۔ جنہوں نے اپنی تعلیمات اور طرزعمل سے تصوف کی دنیا میں ایک تموج پیدا کیا۔ نئی راہیں نکالیں اور آنے والوں کے لئے ایک روشن راتہ بنا گئیں۔ انہوں نے بے غرض اور بے لوث محبت کے ایسے چراغ روشن کئے جن سے ساری دنیائے تصوف نہ صرف متاثر ہوئی بلکہ متعارف ہوئی۔ زیرنظر کتاب حضرت رابعہ بصری' کی سوانح حیات ہے اس میں ان کی تعلیمات، کرامات، اوصاف اور کمالات کا بھی ذکر جامع انداز میں موجود ہے۔ کتاب کا ظاہری حسن بھی خوب ہے۔ بک کارنرشوروم اس حوالے سے شاندار مثالیں قائم کر رہا ہے۔ (روزنامہ ایکسپریس)

Deen e Fitrat - دین فطرت pri zaad اللہ ربُّ العزت جب کسیPages: 246 Category: Islam

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products