Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
SEK425.00 SEK454.00

Pay in 4 interest-free payments of $106.25 Learn more

Sadat Hassan Manto - Zaati Yadashto Par Mabni Auraq سعادت حسن منٹو ( ذاتی یاد داشتوں پر مبنی اوراق)) Shanakht باتوں باتوں میں جب اس

SKU: 75300249668
4.2

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 4 - Sep 9

Description

باتوں باتوں میں جب اس کی کزن اسکی بیوی کے بارے میں پوچھتی ہے تو وہ اپنی روزمرہ کی مصروفیات کچھ اس طرح بیان کرتا ہے کہ وہ ان جیسی پڑھی لکھی تو نہیں لیکن ہر روز شام کے وقت طارق روڈ پر اونچی ہیل کا سینڈل اور بنارسی ساڑھی پہں کر اس کے ساتھ سیر کے لئے جاتی ہے اور بیگمات جو انڈیا سے ہجرت کر کے جانے والے خاندانوں سے تعلق رکھتی ہیں ان کے سینڈلوں کی ٹک ٹک ایک عجیب سا سماں باندھ دیتی ہے اور پھر اسے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب اس سے متاثر ہوئے بغیر یہ کہتی ہے۔

Category: History

یہ راجہ انور کے ساتھ میرا پہلا تعارف تھا، راجہ انور ایک طلسماتی شخصیت کا نام تھا۔ انھوں نے پنجاب یونیورسٹی میں فلاسفی ڈیپارٹمنٹ میں داخلہ لے لیا، ذہین اور پڑھاکو تھے، خوب صورت بھی تھے اور بلاکے مقرر بھی تھے چنانچہ پوری یونیورسٹی میں مشہور ہو گئے۔ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی کنول نام کی ایک لڑکی کی محبت میں گرفتار ہوئے، یہ دونوں ایک دوسرے کو خط لکھا کرتے تھے، محبت ختم ہو گئی لیکن خط بچ گئے۔ راجہ انور نے یہ خط "جھوٹے روپ کے درشن" کے نام سے کتابی شکل میں شائع کر دیے اور اس کتاب نے پورے ملک میں تہلکہ مچا دیا۔ ہمارے زمانے میں یہ کتاب طالبِ علموں کے غیرنصابی نصاب کا حصہ ہوتی تھی، یہ ممکن نہیں تھا کہ کوئی نوجوان پنجاب یونیورسٹی میں داخلہ لے اور وہ یہ کتاب نہ پڑھے۔

4)ثبوت

where toxic masculinity and the desire for power intertwine in a tale of eroticism

Sadat Hassan Manto - Zaati Yadashto Par Mabni Auraq سعادت حسن منٹو ( ذاتی یاد داشتوں پر مبنی اوراق)) Shanakht باتوں باتوں میں جب اسPages: 144 Category: Biography

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products