Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
SEK250.00 SEK292.00

Pay in 4 interest-free payments of $62.50 Learn more

Pakistan Kay liay Misali Nizam Talem Ki Tashkel - پاکستان کے لئے مثالی نظام تعلیم کی تشکیل rahy noor ملکوں ملکوں، شہروں شہروں گھوم

SKU: 75103817673
4.1

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 5 - Sep 10

Description

ملکوں ملکوں، شہروں شہروں گھوم پھر کر اپنی کہانیاں حاصل کرنے والے حسن منظر اُردو افسانے میں ایک منفرد شناخت رکھتے ہیں۔ موضوعات کے تنوع، بدلتے ہوئے منظرنامے، تنقیدی انداز کی حامل واقعیت اور لب و لہجے کا امتیاز ان کی وہ خصوصیات ہیں جو اُن کو دوسرے افسانہ نگارون سے الگ کر دیتی ہیں، جس کا نقش مصنّف کے معروضی نقطۂ نظر اور گہری انسان دوسری کی وجہ سے اور بھی نُمایاں ہو جاتا ہے۔

Check out some of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah's most brilliant speeches on numerous issues including the Muslim Wakf Bill

وارث شاہ کے بیانیے کی قربت میں چلاجاتا ہے۔گارسیا مارکیز نے کہاتھا کہ اگر ایک مرد خوش نصیب ہوتو اس کی زندگی میں ایک ایسی عورت آتی ہے جو اُسے مرد بنادیتی ہے۔ اسی طور ایک ادیب خوش نصیب ہوتا ہے جب اُس کی زندگی میں ایک ایسا ناول آتا ہے جو اُسے ناول نگار بنادیتا ہے۔ طاہرہ، وہ ایک خوش نصیب ادیب ہے۔

Faiz Ahmed Faiz - Shaksiyat Aur Fun - فیض احمد فیض - شخصیت و فن

ماہین جس کوٹھی کے سامنے اُتری وہ اُس کی منزل نہیں تھی۔ ذیشان کے چلے جانے کے بعد وہ پیدل چلتی ہوئی اُسی لین میں تیسری کوٹھی کے گیٹ پر جا کر رُکی اور ادھ کھلے لکڑی کے گیٹ کے دائیں ستون پر نصب الیکٹرک گھنٹی کے بٹن کو دبا کر کسی کے آنے کا انتظار کرنے لگی۔ وہ دل میں پیوست ذیشان کی مردانہ وجاہت کی برچھی کے باوجود زندہ رہنے کی جدو جہد میں اُس پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں تھی۔ یہ صنفی فہم کا تعصب ہے یا عورت ہونے سے جڑی ہوئی محتاط روی کہ وہ مرد کو عمومی طور پر ایک سنگل پیکج گرادننے کی بجائے مختلف ٹکڑوں میں بانٹ کر قبول یا رَدّ کرتی ہے جب کہ مرد عورت کو ہمیشہ ایک سنگل پیکج ہی سمجھتا اور اُسے اُسی طور قبول یا رَدّ کرتا ہے۔ عورت کے لیے ضروری نہیں ہوتا کہ جس مرد کو اُس نے ایک معاملے میں قبول کیا ہو وہ اُسے اپنی ذات سے جڑے ہوئے باقی معاملات میں بھی قبول کرتی ہو، جب کہ مرد کو اُس کی تصوراتی برتری کا زعم عورت سے تعامل کے معاملات میں اِس کے برعکس باور کرائے رہتا ہے، یہی سبب ہے کہ وہ اُسے آسان لیتا ہے اور ہمیشہ خسارے میں رہنے کے باوجود خسارہ ماننے کو تیار بھی نہیں ہوتا۔

Pakistan Kay liay Misali Nizam Talem Ki Tashkel - پاکستان کے لئے مثالی نظام تعلیم کی تشکیل rahy noor ملکوں ملکوں، شہروں شہروں گھومPages: 228 Category: Educational Books

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products