Raakh - راکھ hunza dastan ^ میں چمن میں کیا
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 29 - Sep 3
Pay in 4 interest-free payments of $175.00 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 29 - Sep 3
^ میں چمن میں کیا گیا گویا دبستاں کھل گیا۔ اس پس منظر کی موجودگی میں گزشتہ نصف صدی کے دوران میں لکھے گئے اُردو افسانے کی صورت گری میں ’سب رنگ‘ اور اس جیسے چند ایک اور جرائد کا کردار نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ’سب رنگ‘ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ ایک طویل عرصے تک اُردو پڑھنے والوں کے ذوقِ مطالعہ کی تسکین کے ساتھ ساتھ اُردو لکھنے والوں کی غیر ملکی لٹریچر تک رسائی کا سامان بھی بہم کرتا رہا ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ اُردو جرائد کے مدیران میں سے کسی کو اس طرح کا اعزاز کم ہی ملا ہو گا۔ شکیل عادل زادہ اس بنا پر یقیناً خوش قسمت ہیں، لیکن ان کی یہ خوش قسمتی بھی کسی اعتبار سے کم نہیں کہ انھیں سب رنگ کے عشاق میں حسن رضا گوندل کی شکل میں ایک دیوانے کی ہمرہی میسّر آئی ہے۔ حسن رضا گوندل، جس نے ادب و آگہی کے اس چراغ کو ماضی کی گپھاؤں میں گُم ہونے سے بچانے کا بیڑا اٹھایا، جسے شکیل عادل زادہ نے برسوں اپنے خونِ جگر سے فروزاں کیے رکھا۔ یہ وہ کام تھا جسے سود و زیاں سے ماورا کوئی دیوانہ ہی انجام دے سکتا تھا۔ صلہ و ستائش سے بے نیاز حسن رضا کی طرح کا کوئی شخص، جس کی دیوانگی میں ہوشیاری اور سرمستی کے وہ تمام اجزا شامل ہوں جو ایسے جاں گسل کاموں کے آغاز کا حوصلہ اور تکمیل کی لگن کا سبب بنتے ہیں۔
Pages: 200
طلوع غروب
Pages: 343
Pages: 468
Raakh - راکھ hunza dastan ^ میں چمن میں کیاPages: 588 Category: Novels