Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD375.00 USD402.00

Pay in 4 interest-free payments of $93.75 Learn more

Narial Ka Phool - ناریل کا پھول biography of sir ghnaga ram the Chevening Fellowship to the

SKU: 73065476540
4.6

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 25 - Aug 30

Description

the Chevening Fellowship to the University of Oxford (2019)

Pages: 732

Pages: 127

Urdu Translated of Poor Folk

اُردو ادب کو فارسی ادب کے حوالے کے بغیر نہ سمجھا جا سکتا ہے نہ اِس کی حیثیت کا تعین کیا جا سکتا ہے۔ فارسی سے ہمارا رابطہ صرف علمی سطح تک محدود نہیں بلکہ یہ رشتہ مذہبی، سماجی، ثقافتی، تمدنی اور تہذیبی سطح تک پھیلا ہوا ہے۔ ’’فارسی ادب کے چند گوشے‘‘ فارسی کے ایسے نامور ادیبوں اور شاعروں کا تعارف ہے جن سے ہمارے ہاں شناسائی کم کم ہے۔ یہ چند مضامین عظیم فارسی ادب کی ایک جھلک ہے۔ اِن مضامین میں نہ صرف ان نامور ادیبوں کی تخلیقات کا تعارف ہے بلکہ اُن کی شخصیات، حالات اور مستقبل کے اِمکانات کا ذِکر بھی ہے۔ یہ کتاب نہ صرف میرے فارسی اَدب کے مطالعے کا ماحصل ہے بلکہ بہت سے لوگوں کے لیے اُس ادبی ورثے کے درس کی حیثیت رکھتی ہے جو ہماری شناخت ہے مگر ہماری یادداشت سے معدوم ہوتا جا رہا ہے۔ مجھے یہ فخر بھی حاصل ہے کہ اِس کتاب کو مشتاق احمدیُوسفی، ڈاکٹر جمیل جالبی، فتح محمد ملک، پروین شاکر اور احمد فراز جیسے مشاہیر نے پسند کیا ہے۔

Narial Ka Phool - ناریل کا پھول biography of sir ghnaga ram the Chevening Fellowship to thePages: 144 Category: Novels

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products