Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
PLN525.00 PLN571.00

Pay in 4 interest-free payments of $131.25 Learn more

Guddi Gudda - گڈی گڈا hazro rasty اصغرندیم سیّد

SKU: 70516670816
4.8

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 25 - Aug 30

Description

اصغرندیم سیّد

Pages: 207

Pages: 255

سب رنگ میں عالمی ادب کی کہانیوں کے معیاری انتخاب کو اُردو کے رنگ میں ڈھال کر قاری کے ادبی ذوق کی جس طرح تربیت کی گئی، وہ تو قابلِ تعریف ہے ہی، لیکن شکیل عادل زادہ نے ان کہانیوں کے تراجم اور اپنے لکھے اداریہ کے ذریعے اُردو زبان کے حُسن و بیان سے اُس قاری کو بھی متعارف کروایا جو اُردو زبان سے صرف بولنے کی حد تک آگاہ تھا۔ سب رنگ ڈائجسٹ کے ہر شمارے میں شکیل عادل زادہ کے لکھے اداریے خود ایک ادبی شاہکار ہیں، جو علیحدہ سے مجموعے کی صورت میں سامنے آنے چاہییں اور سب رنگ میں شہرزاد کی سی قصہ گوئی کے وہ سحر انگیز اور محیرالعقول سلسلہ وار قصے جن کے ہر اختتام سے ایک نیا قصہ پھوٹ نکلتا تھا، داستانِ الف لیلہ و لیلہ کا ایک جدید رنگ و روپ تھا گویا، جس نے قاری کو سب رنگ کا عاشق اور سب رنگ میں رنگے ’’انکا‘‘ جیسے کرداروں کو معشوقہ بنا دیا۔ مگر سچ تو یہ ہے کہ سب رنگ کے صفحات میں پوشیدہ معشوق کا نام دراصل شکیل عادل زادہ ہی ہے اور ان کا قاری آج بھی ان کا عاشق ہے۔

English Translation of Ay Ghazaal I Shab

Guddi Gudda - گڈی گڈا hazro rasty اصغرندیم سیّدPages: 272 Category: Short stories

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products