Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD300.00 USD341.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Chito Roi Ka Gala - چٹو روئی کا گالا safar ki shaam ’’اَنواسی‘‘، سیدا، سنگری، منگر، ایما

SKU: 70196875639
4.1

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 31 - Sep 5

Description

’’اَنواسی‘‘، سیدا، سنگری، منگر، ایما اور جان برنٹن جیسے خوب صورت فرضی کرداروں کے ذریعے حقیقی تاریخی تناظر میں لکھے اس ناول کو روانی بیان عمدہ اسلوب اور دل چسپ کہانی کے باعث میں نے حسب عادت ایک نشست میں ہی پڑھا۔ اس دل انگیز تحریر کے متعلق اگرچہ بہت کچھ لکھا جا سکتا ہےاور لکھا جاتا رہے گا لیکن میری محدود فکر اس ریاست، اس کے عوام اور اس کے دریا کی ویرانی دیکھ کرمصنف کے کیے ہوئے اسی سوال پر آ کر رک گئی ہے کہ کیا واقعی اس دریا، اس کی گزر گاہ اور اس علاقے کو ہمیشہ سے مظالم اور بددعاؤں کا سامنا ہے؟

conveying all the tragedy and tormented comedy of the original

لیکن ان کی دلچسپی اور جاذبیت سے انکار ممکن نہیں۔ ان میں کرشن چندر کی زبان و بیان کی رنگینی، دل کشی اور شیرینی اپنی معراج پر ہے اور وہ قاری کی توجّہ کو بےطرح باندھے رکھتی ہے۔

کسی بھی غیر معروف کلام کا کما حقہ ترجمہ کرنا ممکن نہیں، اور شیخ اکبر کا کلام تو الہیات کے بلند ترین مدارج میں سے ہے۔ ہم نے اللہ کا نام لے کر اِس عمل کی ابتداکی، ترجمہ کرنے میں ہمارا اسلوب یہ ہے کہ سب سے پہلے سلیس عبارات کا ترجمہ کرتے ہیں اور مشکل عبارات چھوڑتے جاتے ہیں، یوں دوسے تین ماہ کی محنت کے بعد ترجمے کا پہلا مرحلہ مکمل ہوتا ہے۔ جس میں اس کتاب کا ایک ابتدائی مسودہ تیار کیا جاتا ہے۔ اس کے بعد حسب عادت ایک بار پھر اصل عربی سے ملا کر مکمل ترجمہ چیک کیا جاتا ہے، اغلاط کو کم سے کم کیا جاتا ہے اور ترجمے میں مزید سلاست اور نفاست اپنائی جاتی ہے۔ دوسری مرتبہ اُن مقامات پر بھی غور کیا جاتا ہے جو پہلی بار ترجمہ ہونے سے رہ جاتے ہیں۔ چونکہ ترجمے کا پہلا مسودہ پرانے متن سے کیا گیا تھا لہذا اِس کو نئے متن سے ہم آہنگ کیا گیا۔ حسب روایت اِس کتاب کے ترجمے میں بھی یہ خصوصیت رکھی گئی کہ شیخ اکبر کا اسلوبِ عبارت نقل کیا گیا، ترجمے میں بھی وہی طرز اپنانے کی کوشش کی گئی جو اصل متن میں ہے؛ مثلاً نص میں جہاں آپ نے مسجع و مقفیٰ رنگ دیا ہے ترجمے میں بھی وہ رنگ دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ جہاں آپ حقائق کی بات کرتے ہوئے واضح کلام کرتے ہیں وہاں ترجمے میں بھی وضاحت کو اولین ترجیح دی گئی ہے۔ واقعات میں جہاں آپ نے عربی روز مرہ اور محاورے کا استعمال کیا، ترجمے میں بھی اردو روز مرہ اور محاورے کا استعمال کیا گیا ہے۔ غرض اپنی طرف سے پوری کوشش کی گئی ہے کہ ترجمہ بھی اسلوبِ شیخ سے ہٹنے نہ پائے۔

Category: Autobiography Novel

Chito Roi Ka Gala - چٹو روئی کا گالا safar ki shaam ’’اَنواسی‘‘، سیدا، سنگری، منگر، ایماPages: 272 Category: Children Books

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products