Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
EUR1125.00 EUR1169.00

Pay in 4 interest-free payments of $281.25 Learn more

Muftiany (Tasawaf, Safarnama, Drama) - مفتیانے تصوف سفرنامہ ڈرامہ Safar paary اس مجموعہ میں احمد ندیم

SKU: 62267657133
4.0

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 1 - Sep 6

Description

اس مجموعہ میں احمد ندیم قاسمی کی 7 کتب شامل ہیں

قصہ گوئی کا کام ہمیشہ سے نانیاں، دادیاں یا مائیں کرتی آئی ہیں۔ اب نہ وہ روایتی مائیں رہیں، نہ دادی، نہ نانی اور نہ وہ کہانیاں سننے کے لیے بےچین بچے۔ اب تو مائیں طویل ٹی وی ڈراموں میں مصروف ہیں تو بچے کارٹون اور گیمز کھیلنے میں بزی اور یوں وہ جن پریوں کی کہانیاں کہیں گم ہو کر رہ گئیں۔

آپا اس مجموعے کی پہلی کہانی ہے جوممتاز مفتی کے مقبول اور نمائندہ افسانوں میں سے ایک ہے۔

کیا چند سکوں کے عوض ایک ماں سے اس کی مامتا اور اس کے جذبات خریدے جا سکتے ہیں؟ پیرس میں ہر کوئی برائے فروخت ہے، جہاں وفا کی کوئی قدروقیمت نہیں؟ جہاں محبّت بھی بکتی ہے؟ انسانی جذبات کے سوداگر جیب میں سونے کے سکے لیے پھرتے ہیں اور مزے کی بات ہے اس سودے کے گاہک بھی میسر ہیں۔

Category: Children English Books

Muftiany (Tasawaf, Safarnama, Drama) - مفتیانے تصوف سفرنامہ ڈرامہ Safar paary اس مجموعہ میں احمد ندیمPages: 782 Category: , Safarnama, Drama, Sufism

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

GULDAAN
GULDAAN

US$ 4245.00

5.0 (6 reviews)

recommand products