Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
SEK750.00 SEK799.00

Pay in 4 interest-free payments of $187.50 Learn more

Ratty Ka Taleemi Nizam - رٹے کا تعلیمی نظام lohe izhar unbiased overview to the nearly

SKU: 59500214447
4.2

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 6 - Sep 11

Description

unbiased overview to the nearly 300-year-old origins of this mode of government

and conceptual issues

Translated By: Rauf Klasra

and leadership during the formative years of the Islamic community

پروفیسر انور مسعود کو پہلی بار میں نے دبئی کے اس عالمی مشاعرہ میں دیکھا اور سنا جو میری صدارت میں ہو رہا تھا۔ کلام سنا تو اچھا لگا۔ پڑھنے کا ایسا دلکش انداز کہ ہر لفظ سننے والے کے دل میں اُتر جائے۔ سامعین کی بےساختہ داد سے سارا پنڈال گونج اُٹھا اور واہ واہ سبحان اللہ کی داد سے چھتیں اڑ گئیں۔ ملاقات ہوئی تو معلوم ہوا کہ گفتگو بھی لچھے دار کرتے ہیں۔ مسکراتا چہرہ اور چہرے پر اخلاص کی روشنی۔ اسلام آباد میں ملاقات ہوئی تو پتا چلا کہ موصوف صرف شاعر ہی نہیں صاحبِ علم بھی ہیں۔ وسیع المطالعہ، لفظوں کے پارکھ اور فارسی ادب کے استاد۔ فارسی ایسے بولتے ہیں جیسے شعر سنا رہے ہوں۔ آج دُنیا بھر میں ان کی مانگ ہے اور وہ مشاعروں کی جان ہیں۔ جدید و قدیم فارسی ادب پر ایسی نظر کہ کم کم دیکھنے میں آتی ہے۔ خوش مزاج، خوش نظر اور خوش فکر بھی۔ آپ جب یہ مضامین پڑھیں گے تو میرے ہم نوا ہو کر پروفیسر انور مسعود کے نقد و نظر کے قائل ہو جائیں گے اور میری طرح ان کو مشورہ دیں گے کہ حضرت شاعری بہت کر چکے، اب پوری سنجیدگی اور دلجمعی سے ایسے ہی مضامین اور لکھیے جیسے اس کتاب میں ہیں۔ شعر فارسی کی جیسی پرکھ آپ کو ہے ایسے اس دورِ نابکار میں کہاں؟ ان مضامین کو پڑھ کر ہمارا ذوقِ ادب نکھرتا اور پروان چڑھتا ہے اور فارسی زبان و ادب سے ہماری دلچسپی بڑھ جاتی ہے۔ فروغِ فرّخ زاد کے بارے میں، جس کی شاعری سے پہلی بار جدید صنعتی و شہری زندگی کا کرب فارسی شاعری کی آواز اور لَے میں شامل ہوا ہے، پروفیسر انور مسعود کا مضمون خاص طور پر قابلِ ذکر ہے۔ اسی طرح ناقدینِ سبکِ ہندی، میرزا علی اکبر دہخدا، عمر خیام، عشقی اور غنیمت کنجاہی ایسے مضامین ہیں جنھیں فارسی ادب کے شائقین نہایت دلچسپی سے پڑھیں گے۔ فاضل مصنّف کے دلچسپ اندازِ بیان اور تیکھی ناقدانہ نظر نے ساری کتاب میں ایک نئی رُوح پھونک دی ہے۔ میں اس مجموعے کی اشاعت پر پروفیسر انور مسعود کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

Ratty Ka Taleemi Nizam - رٹے کا تعلیمی نظام lohe izhar unbiased overview to the nearlyPages: 294 Category: Education SLOs stereotype

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products