Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
PLN550.00 PLN573.00

Pay in 4 interest-free payments of $137.50 Learn more

Khawab Zinda Rahy azize dilam Category: Novels - Collector Edition

SKU: 58603989475
4.5

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 6 - Sep 11

Description

Category: Novels - Collector Edition

Ernest Hemingway s first novel

متنازع اس لیے کہ جس شخص پہ یہ لکھی گئی ہے، وہ بہرحال بلوچ سماج میں مجموعی طور پر ایک متنازع کردار سمجھا جاتا ہے اور اہم اس لیے کہ اس کے ذریعے بلوچ تاریخ کے کئی واقعات پہلی بار منظرعام پر آئے ہیں۔ جن کی تصدیق و تردید کرنے والے کئی کردار ابھی حیات ہیں۔ میں اتفاق سے یہ کتاب چھپنے سے پہلے پڑھ چکا تھا، جب اس کے مصنف جناب عمار مسعود نے کوئی ڈیڑھ سال پہلے اسلام آباد میں مجھے پروف ریڈنگ کے لیے اس کا مسودہ حوالے کیا تھا۔ لیکن یہ کتاب اُس مسودے سے خاصی مختلف ہے۔ کچھ ابواب کا اضافہ کیا گیا ہے اور کئی ابواب سرے سے نکال دئیے گئے ہیں۔ تب اس پر کسی "محقق" کا نام بھی درج نہیں تھا۔ بالخصوص پہلے اور آخری اضافہ شدہ باب نے کتاب کا پورا مقدمہ ہی بدل کر رکھ دیا ہے۔

1947–2008 (OUP

"بیکار کے مہ وسال" اورحان کمال کے سوانحی ناولThe Idle Years/AVARE YILLAR کا اردو ترجمہ ہے۔اورحان کمال کی تحریریں معاشی جدوجہد کرنے والے لوگوں کی زندگیوں کی تصویر کشی کرتی ہیں۔ تاہم، اپنی کہانیوں میں امید پرستی اور حوصلے کا ایک پہلو بھی دکھائی دیتا ہے۔"بیکار کے مہ و سال"بچپن سے نوجوانی کے دَور میں قدم رکھتے اور زندگی میں اپنی جگہ بنانے کی جدوجہد کرتے ہوئے ایک شخص کی کہانی ہے، جو نئی امیدوں اور آرزوؤں کو دریافت کرتا ہے۔ وہ ایک فیکٹری میں کام حاصل کرتا ہے اور پھر اُسی کمیونٹی میں جگہ بنانے کے لیے اُن کا سا طرزِ زندگی اختیار کر لیتا ہے۔ ایک بے روز گار شخص کو جن واقعات کا تجربہ ہو سکتا ہے ،انہیں اورحان کمال بیان کرتے ہیں۔ البتہ ان کی تحریر شاعرانہ تخیل سے بھرپور اور کھٹی میٹھی یادوں سے زرخیز ہے۔ وہ ایک نوجوان کی حیثیت سے اپنی زندگی کی مسحور کن اور دلچسپ تصویر ہماری نظروں کے سامنے لے آتے ہیں۔ ان کے بیکار اور فارغ دنوں کے سادہ واقعات سے سجی یہ کہانی زندگی کے لیے جدوجہد کی ایک مکمل اور زور دار تصویر ہے۔ ان بیکار مہ و سال کا ایک پہلو یہ ہے کہ یہ نہ صرف اورحان کمال بلکہ ان لوگوں کی بھی کہانی ہے ، جو اورحان کمال کے لیے اہم تھے۔ ان کی جدوجہد ان تمام لوگوں کی جدوجہد ہے ، جو خود کو پرانی طرز کی اقدار میں جکڑے ہوئے معاشرے میں پاتے اور اس سے رہائی کی کوشش کرتے دکھائی دیتے ہیں -

Khawab Zinda Rahy azize dilam Category: Novels - Collector EditionPages: 224 Category: Novels

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products