Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD875.00 USD907.00

Pay in 4 interest-free payments of $218.75 Learn more

Sharah Asrar o Rumooz By Prof. Yousaf Saleem Chishti - شرح اسرار و رموز furar hony kay bad Urdu Translation of Pedro Paramo

SKU: 57017228365
4.6

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 7 - Sep 12

Description

Urdu Translation of Pedro Paramo

and history writing

with tools from the Qur’an and Sunnah

Baluchistan and the Frontier

جنگ انسانی جسموں کو ہی گھائل نہیں کرتی ، انسانی ضمیر کو بھی داغ دار کر دیتی ہے ۔ وہ لوگ بھی اس کی زد میں آ جاتے ہیں جو میدان جنگ سے دور ، دنیا کے سیاسی اور تزویراتی مسائل سے لا تعلق ہوتے ہیں۔ جنگ نہ تجربے کو معاف کرتی ہے نہ معصومیت کو ۔ انسان زخمی ہوتے ہیں ، اور پھر ان کے زخموں کے سوداگر آ جاتے ہیں ۔ فلاحی تنظیمیں انسانی المیے کو دولت میں ڈھالتی ہیں ۔ یہ ہے حاقان گوندائے کے ناول "ضمیر" کا موضوع ۔ حاقان گوندائے ترکی کے سرکردہ ناول نگاروں میں سے ایک ، اپنے ناولوں میں جنگ، ہتھیاروں کی تجارت ،اور سب سے بڑھ کر نام نہاد فلاحی تنظیموں پر تنقید کرتے ہیں ۔ان کا شاہکار ناول، "ضمیر" ایک ایسے بچے کے گرد گھومتا ہے جو مہاجر کیمپ میں پیدا ہوتا ۔ ایک بم دھماکے میں شدید زخمی ہوجاتا ہے ۔ جان بچ جاتی ہے لیکن بم کی کنکریوں سے چہرے پر بننے والے زخموں کے داغ کبھی نہیں جاتے ۔ اس کا نام ضمیر رکھا جاتا ہے ۔ یہ انسان کا داغ دار ضمیر ہے ۔

Sharah Asrar o Rumooz By Prof. Yousaf Saleem Chishti - شرح اسرار و رموز furar hony kay bad Urdu Translation of Pedro ParamoPages: 656 Category: Urdu Adab :

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products