Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD200.00 USD230.00

Pay in 4 interest-free payments of $50.00 Learn more

Islami Ibadaat Par Tehqeeqi Nazar - اسلامی عبادات پر تحقیقی نظر And The Mountains Echod شوکت صاحب کی تمام تصنیفات

SKU: 56416565741
4.4

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 2 - Sep 7

Description

شوکت صاحب کی تمام تصنیفات میں جو اہمیت اِس کتاب کو حاصل ہے، وہ ان کی کسی اور کتاب کو میسّر نہیں۔ اس مجموعے میں شوکت صاحب نے اپنے ان تمام مضامین کو یکجا پیش کیا ہے جو نقّادانِ فن کے نزدیک فنّی اعتبار سے شوکت صاحب کے چوٹی کے مضامین میں شمار ہوتے ہیں۔ علاوہ ازیں کچھ نئے مضامین بھی شامل کر لیے گئے ہیں۔ ظاہر ہے کہ سارے نئے مضامین اس معیار کے مطابق نہیں ہو سکتے۔ اسی لیے تو شوکت صاحب کو ’’وجہ تسمیہ‘‘ میں لکھنا پڑا کہ اس انتخاب میں میرا بھی حصّہ ہے۔ پھر بھی میں اتنا ضرور کہوں گا کہ یہ نئے مضامین شوکت صاحب کی نظر میں لاکھ بُرے سہی، لیکن ادبی حیثیت میں ان مضامین کو بھی اُردو ادب میں ایک بلند مرتبہ حاصل ہو گا۔ ان شاء اللّٰہ۔

بچوں کے لیے انتہائی آسان اور دل چسپ انداز میں صحابہ کرام ؓ کے حالات پر مشتمل 10 کتابوں کا خوب صورت گفٹ

بی ایم کُٹی نے میر غوث بخش بزنجو کے نوٹس سے ان کی یہ سوانح عمری بڑی باریک بینی سے مرتب کی ہے۔ بی ایم کُٹی کو میر بزنجو کے قریبی ساتھی کی حیثیت سے ان کے ساتھ خاصا وقت صرف کرنے کا موقع ملا تھا۔ یہ کتاب پاکستان کی سیاسی تاریخ کے بہت سے چھپے ہوئے پہلوؤں کو آشکار کرتی ہے کہ کیسے مشکل ادوار میں جب ملک کو پیچیدہ بحرانوں کا سامنا تھا، میربزنجو نے کس طرح احمقانہ تجاویز یا انتہا پسند تصورات کے سامنے شکست تسلیم کیے بغیر اصولی اور نتیجہ خیز حل تلاش کرنے کی کوشش کی۔ امید ہے کہ یہ کتاب پاکستان کے موجودہ سیاسی ادب میں ایک بامعنی اور قابل قدر اضافہ ثابت ہو گی۔

ایک سچی ازدواجی زندگی سے نکلی وہ تحریریں جنہوں نے بےشمار مکانوں کو ہنستے ہنستے گھر میں بدل دیا اور ٹوٹتے رشتوں کو جوڑ دیا-

and the nuclearization of Pakistan

Islami Ibadaat Par Tehqeeqi Nazar - اسلامی عبادات پر تحقیقی نظر And The Mountains Echod شوکت صاحب کی تمام تصنیفاتPages: 80 Category: Islam

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products

Big Student
Big Student

US$ 29.33

Min. order: 1 piece

4.7 (5 reviews)

Sold : Login>>