Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
SEK475.00 SEK519.00

Pay in 4 interest-free payments of $118.75 Learn more

Dast Bastaa - دست بستہ bichary lamhay یہ احمد ندیم قاسمی صاحب

SKU: 56254856499
4.2

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 29 - Sep 3

Description

یہ احمد ندیم قاسمی صاحب کا لکھا ہوا ایک پرانا ناولٹ ہے جسکا اصل نام ”ایک ریوڑ، ایک انبوہ“ تھا۔ اس ناولٹ کا ابتدائی دور دوسری عالمی جنگ کے دنوں سے متعلق ہے جب ہٹلر اور مسولینی کے بعد جابان کے ہیرو ہیٹو نے بھی اتحادیوں کے خلاف اعلانِ جنگ کر دیا تھا اور برطانیہ کے زیرِ نگیں اس وقت پنجاب کے علاقوں میں رنگر وٹوں کی دھڑا دھڑ بھرتی ہونے لگی تھی۔ یہ ناولٹ جنگ کے بعد تحریکِ پاکستان اور پھر قیامِ پاکستان تک رواں رہتا ہے۔

طویل ٹھنڈے برآمدے

کپاس کا پھول

’’اُلٹا درخت‘‘ کی زبان بہت سادہ ہے، اس کے جملوں میں ربط ہے۔ اسلوبِ بیان میں سادگی اور وقار ہے۔ واقعات خوبصورتی سے بیان کیے گئے ہیں۔ بُرائیوں کو نیچا اور اچھائیوں کو بُلند اور فتح یاب دکھایا گیا ہے۔ کرشن چندر کا طرزِ تحریر انوکھا ہے اور انھیں زبان پر قدرت حاصل ہے۔ انھوں نے موضوعِ خیال اور اسلوب میں ربط رکھا ہے جس سے دلچسپی کہیں بھی کم ہوتی دکھائی نہیں دیتی۔ اس میں تخیل بھی ہے اور معلومات کا خزینہ بھی، شعریت بھی ہے اور معنویت بھی، اشاریت بھی ہے اور طنز بھی اور تصوّر بھی ہے اور رمزیت بھی۔ ان کے قلم سے نثر بھی شعریت میں ڈھل کر نکلتی ہے۔‘‘

Pages: 254

Dast Bastaa - دست بستہ bichary lamhay یہ احمد ندیم قاسمی صاحبPages: 232 Category: Short Stories, Afsany

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products