Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD200.00 USD239.00

Pay in 4 interest-free payments of $50.00 Learn more

Chand Ko Gul Karain - چاند کو گل کریں books on 1857 war تمہارے ان منتخب کالموں سے

SKU: 5606410078
4.6

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 26 - Aug 31

Description

تمہارے ان منتخب کالموں سے میں ’’جیلس‘‘ ہوگیا ہوں۔ یہ تم نے اچھا نہیں کیا۔

materialism

He was also the first incumbent of the Pakistan Chair at University of California

What made me subscribe frequently to The News on Sunday particularly was the realisation that there was a dearth of writings in English on how Urdu literature had tackled the issue of modernity and coloniality

پاکستان میں تعلیم کے موضوع پر لکھنے والے بہت کم ہیں۔ خاص طور پر ایسے لوگ جن کو تعلیم کے شعبے کا ذاتی تجربہ بھی ہو۔ یہ دونوں خصوصیات ڈاکٹر شاہد صدیقی صاحب کی شخصیت کا حصّہ ہیں۔ ڈاکٹر شاہد صدیقی گزشتہ چار دہائیوں سے مختلف حیثیتوں میںتعلیم کے شعبے سے وابستہ ہیں اور ’’پاکستان، تعلیم اور اکیسویں صدی‘‘ ان کے تجربے کا نچوڑ ہے۔ اس کتاب میں تعلیم کے تمام اہم پہلوؤں پر بحث کی گئی ہے۔ تعلیم کے مقاصد سے لے کر پاکستان میں تعلیم کی صورتحال کا تجزیہ کیا گیا ہے اور مسائل کے حل کے لیے تجاویز دی گئی ہیں۔ کتاب کی خاص بات اس میں شامل مختصر اور جامع مضامین، عام فہم زبان اور سادہ اسلوب ہے۔ یوں یہ کتاب ایک دلچسپ اور Readable دستاویز ہے۔ وہ لوگ جو تعلیم کے مسائل کو اکیسویں صدی کے تناظر میں دیکھنا اور نئے امکانات سے آگاہ ہونا چاہتے ہیں ان کے لیے یہ ایک انتہائی اہم کتاب ہے۔

Chand Ko Gul Karain - چاند کو گل کریں books on 1857 war تمہارے ان منتخب کالموں سےPages: 128 Category: Novel

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products