Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD700.00 USD741.00

Pay in 4 interest-free payments of $175.00 Learn more

Azmaish Dil o Nazar Ki shamim hanfi tanqeed ka takhleqi ahangh معروف شاعرہ اور ماہر تعلیم

SKU: 49907018114
4.1

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 6 - Sep 11

Description

معروف شاعرہ اور ماہر تعلیم یاسمین حمید 18مارچ 1951ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والدین پاکستان آرمی میں تھے۔ مختلف شہروں میں تبدیلی ہوتی رہتی تھی اس لیے میٹرک تک سات سکول تبدیل کیے۔ میٹرک ملتان سے کیا۔ ہوم اکنامکس لاہور کالج سے 1972ء میں نیوٹریشن (Nutrition) میں ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کی اور تدریس کے شعبے سے وابستہ ہو گئیں۔ ان کی شادی تعلیم کے دوران ہی ہوگئی تھی۔ 1979ء سے 1982ء تک کویت میں انٹرنیشنل سکول آف پاکستان سے وابستہ رہیں۔ پھر پاکستان واپس آ گئیں۔ 1986ء میں The Lahore Alma کے نام سے سکول قائم کیا جہاں تین برس کی عمر سے لے کر O Level تک کے بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ یاسمین حمید کی اعلیٰ صلاحیتوں اور تدریسی تجربہ کی بنا پر ان کا ادارہ نہایت کامیابی سے رواں دواں ہے۔

this work consists of fourteen visions interspersed with dazzling episodes regarding the nature of existence

دستوئیفسکی کا کہنا تھا کہ اوروں نے بھی اپنے اپنے طور پر ایسے ایک لاجواب انسان کی تصویرکشی کی ضرور ہے، لیکن تھوڑی بہت، بھرپور کسی کے ہاں نہیں۔ اور جن حالات میں ہم جی رہے ہیں، ان میں اگر کوئی ایک نیک نفس، راست باز، صاف گو، صاف دل، بے ریا اور بے غرض فرد اعلیٰ انسانی آدرشوں کے ساتھ سماج میں اتر آئے تو اس کا کیا حشر ہوگا، یہ دیکھنا چاہیے۔ دستوئیفسکی نے بار بار پلان بدلے، سخت ذهنی اور جسمانی اذیت سہی، تب جا کے اس ہیرو نے یہ آخری شکل پائی جو ناول میں موجود ہے اور جسے اپنے ارد گرد کی دنیا سے ’’ایڈیٹ‘‘ یا گاؤدی کا خطاب ملتا ہے۔

also available in Penguin Classics

prisoners and peace workers about their experiences of practising silence

Azmaish Dil o Nazar Ki shamim hanfi tanqeed ka takhleqi ahangh معروف شاعرہ اور ماہر تعلیمPages: 229 Category: Novels

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products