Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD500.00 USD545.00

Pay in 4 interest-free payments of $125.00 Learn more

Motivational Speakers - موٹیویشنل اسپیکرز - ایک حقیقت ایک فریب Kulyat e Sahir حالیہ برسوں میں’’مسئلۂ بلوچستان‘‘ نے

SKU: 47708551789
4.4

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 6 - Sep 11

Description

حالیہ برسوں میں’’مسئلۂ بلوچستان‘‘ نے اپنے سٹریٹجک محل وقوع کے باعث مغربی دنیاکی توجہ حاصل کرلی ہے۔اس ضمن میں صحافیوں اوردانشوروں سمیت متعدد افرادنے مختلف قسم کے مضامین تحریرکیے ہیں۔انہوں نے زیادہ تر سپرطاقتوں کے درمیان مخالفت کے تناظرمیں اور بلوچستان کی قومی تحریک اوراس کی طرف سے خودارادیت کے مطالبے کونظراندازکرتے ہوئے بلوچستان کے مسئلے کاتحقیقی جائزہ لیاہے۔اس تحقیقی کتاب کامقصد یہ ہے کہ بلوچ قوم پرستی اور1948ء تک حق خودارادیت کے مطالبے کے تاریخی پس منظرکاتحقیقی جائزہ لیاجائے تاکہ یہ معلوم ہوسکے کہ بلوچ قوم پرستی کی ابتدا کیسے اورکب ہوئی ۔ایران،افغانستان اور برصغیر پاک وہندکے متعلق بہت سی کتب تصنیف کی گئی ہیں لیکن ان میں سے چندکتب ہی میں بلوچستان کے متعلق کچھ لکھاگیاہے۔ جہاں تک مصنف کاخیال ہے،ابھی تک بلوچستان کی سیاسی تاریخ کے موضوع پرکوئی ایسی واحد اورجامع تحقیق دستیاب نہیں جوبلوچستان مسئلے کی حقیقی تصویرپیش کرسکے۔کتاب میں حوالوں کے علاوہ ،اہم مختصرتحریریں بھی دی گئیں ہیں تاکہ ان کتاب میں مذکورنکات کی بخوبی وضاحت ہوسکے۔اس ضمن میں چند مختصر خودنوشت سوانح عمریوں کے متعلق معلومات بھی فراہم کی گئی ہیں۔

Pages: 358

The situation was summed up by the exclamation of one of the captured Mukties

Have you spent weeks

Nietzsche (1844-1900) set out to compose his autobiography

Motivational Speakers - موٹیویشنل اسپیکرز - ایک حقیقت ایک فریب Kulyat e Sahir حالیہ برسوں میں’’مسئلۂ بلوچستان‘‘ نےPages: 192 Category: Self Motivation

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products