Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
EUR300.00 EUR324.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Main By Anjum Salemi - میں Yeh Rungh Kachy Nahi By Faiza Iftikhar یہ واقعہ 1989ء میں پنجاب

SKU: 4502207489
4.8

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 24 - Aug 29

Description

یہ واقعہ 1989ء میں پنجاب یونیورسٹی کے 9 نمبر ہاسٹل میں پیش آیاتھا۔ میں نے تازہ تازہ ایل ایل بی میں داخلہ لیا تھا، ہاسٹل گیا تو پہلی رات سینئر سٹوڈنٹس نے ہماری ریگنگ شروع کر دی۔ سینئرز کا لیڈر منڈی بہائوالدین کا کوئی چدھڑ تھا، شکل اور آواز سے بدمعاش لگتا تھا جبکہ ہم سب چھوٹے چھوٹے چوچے تھے۔ ڈشکرے چدھڑ کا بلوغت کا صرف ایک ہی معیار تھا جس سٹوڈنٹ نے کتاب ’’جھوٹے روپ کے درشن‘‘ پڑھ رکھی ہو وہ اس کی نظر میں بالغ تھا اور باقی نابالغ، ہال میں موجود تمام نئے طالبِ علم اس رات نابالغ نکلے، چنانچہ منڈی بہائوالدین، پھالیہ اور سرگودھا کے گوندل، رانجھے اور چدھڑ ساری رات ہماری تشریفوں پر طبلہ بجاتے رہے۔ میں نے دوسری صبح سب سے پہلے یونیورسٹی کی بک شاپ سے ’’جھوٹے روپ کے درشن‘‘ خریدی اور شام سے پہلے پہلے بالغ ہو گیا۔

She loves him immensely too

یہ طے ہے آپ "کشمیر کہانی"ایک دفعہ پڑھنا شروع کریں گے تو واپس نہیں رکھ پائیں گے۔ اس کتاب میں نیا سنسنی خیز تجربہ کیا گیا ہے۔ آپ خود کو اس زمانے میں پائیں گے جب ہندوستان میں پاور ٹرانسفر ہو رہی ہے۔ لندن سے آخری وائسرائے اپنی خوبصورت بیوی اور سترہ سالہ بیٹی کے ساتھ دلّی ایئرپورٹ پر اتر رہا ہے۔ سب اہم کردار سیاسی کھیل کھیل رہے ہیں اور آپ خاموش تماشائی کی طرح ان تاریخی کرداروں کو قومی مفادات کی جنگ لڑتے دیکھ رہے ہیں۔ ماؤنٹ بیٹن، گاندھی اور نہرو میں گھرا اکیلا جناح پاکستان کے لیے لڑ رہا ہے۔ نہرو اور لیڈی ماؤنٹ بیٹن کا معاشقہ آپ کی آنکھوں کے سامنے چل رہا ہے۔ ماؤنٹ بیٹن کو پشاور دورے میں قتل کرنے کا منصوبہ بن چکا ہے۔ وہ اس حملے سے بچ بھی گیا تو اُن ایک لاکھ پٹھانوں سے کیسے بچ پائے گا جو وائسرائے کی پشاور میں موجودگی کا سن کر اکٹھے ہوگئے ہیں اور اس دوران ماؤنٹ بیٹن کو سی آئی ڈی سے مخبری ملتی ہے کہ محمد علی جناح کو کراچی میں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ جناح کو بچانے کے لیے ماؤنٹ بیٹن جناح کے ساتھ اس گاڑی میں بیٹھ جاتا ہے جسے بم سے اڑانے کا پلان ہے۔ ماؤنٹ بیٹن کی حالتِ زار کا اندازہ کریں جسے اپنی سحر انگیز شخصیت پر بڑا غرور تھا۔ وہ کسی بھی بڑے شخص کو اپنے چارم سے متاثر کر سکتا تھا لیکن حیران کن طور پر وہ جناح کو کبھی متاثر نہ کر سکا تھا۔ وہ حیرت زدہ ہی رہا، جناح اس سے متاثر کیوں نہیں ہوا تھا، جب کہ برطانوی بادشاہ، شہزادے یا شاہی خاندان کے افراد ہوں یا اشرافیہ سب اس سے متاثر ہوتے تھے۔ نہرو اور گاندھی جیسے بڑے لوگ بھی ماؤنٹ بیٹن کی سحرانگیز شخصیت کی کشش سے نہ بچ پائے تھے لیکن جناح کس مٹی کا بنا ہوا تھا جس نے ماؤنٹ بیٹن کو عام انسان جیسا ٹریٹ کیا تھا؟ نہرو کے معاشقے ہوں، بیٹی اندرا کی اپنے باپ کی معشوقوں سے لڑائیاں، یا پھر قبائلی پٹھانوں کا خوفناک لشکر جو رات کے اندھیرے میں مظفرآباد سے سری نگر کی طرف چل پڑا ہے اور کشمیر کا خوفزدہ راجہ اپنے قابل بھروسہ افسر کو ابھی ابھی یہ حکم دے کر سویا ہوا ہے کہ اگر وہ پٹھانوں کو اس کے محل کی طرف آتا دیکھے تو اسے سوتے ہی میں گولی مار دے۔

Patricia and Isabel are back for their second term at St

still lifes

Main By Anjum Salemi - میں Yeh Rungh Kachy Nahi By Faiza Iftikhar یہ واقعہ 1989ء میں پنجابPages: 198 Category: Poetry 1982 1996

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products