Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
SEK925.00 SEK946.00

Pay in 4 interest-free payments of $231.25 Learn more

Jisay Raat Lay Uri Hawa - جسے رات لے اڑی ہوا mahazraty fiqa Pages: 576

SKU: 44476655701
4.2

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 7 - Sep 12

Description

Pages: 576

Pages: 120

Pages: 373

Pages: 504

محمد اقبال دیوان کو میں نہیں جانتی تھی۔ بھلا ہو ’’سویرا‘‘ جیسے خوبصورت ادبی پرچے کا جس میں اُن کی کہانی پڑھی۔ کہانی تھی کہ جس نے مجھے جٹ جپّھا ڈال لیا تھا۔ مجھے ہلا کر رکھ دیا۔ اندازِ بیان کا جادو تھا جو کرداروں کے راستے سر چڑھ کر بول رہا تھا۔ مشاہدے اور تجربے کی عمیق گہرائی بتاتی تھی کہ لکھنے والا دنیا دیکھے ہوئے ہے۔ اقتدار کے محلوں اور اس کی راہداریوں میں چلنے پھرنے والے لوگوں کا نبض شناس ہے۔ اندر خانے چلنے والی سازشوں کا واقف کار ہے۔ ’’جسے رات لے اڑی ہوا‘‘، ’’وہ ورق تھا دل کی کتاب کا‘‘ اُن کی دونوں کتابیں پڑھنے کو ملیں۔ پہلے تو ناموں نے روکا۔ کیا شاعرانہ جھلکیاں مارتے تھے۔ کھولی تو جیسے طلسم سے بھری دنیا کی کہانیاں زمانوں پہلےکی نہیں آج کی دنیا بلکہ اپنی دنیا اور اپنے ملک کی منتظر ملیں۔ عجیب و غریب کردار۔ تحریر کی ماہرانہ گرفت جو قاری کو ہلنے نہ دے جکڑ لے۔ یوں کہانی کیا پوری کتاب پڑھا کرچھوڑے۔ نیک دعاؤں کے ساتھ

Jisay Raat Lay Uri Hawa - جسے رات لے اڑی ہوا mahazraty fiqa Pages: 576Pages: 464 Category: Novel

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products