Hissar - حصار razia butt novels Pages: 408
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 27 - Sep 1
Pay in 4 interest-free payments of $43.75 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 27 - Sep 1
Pages: 408
یحییٰ خاں ، بھٹو ، شیخ مجیب ، اصغر خان، نوابزادہ نصراللہ، سید مودودی، ضیاء الحق وغیرہ غیرہ
میری ڈھاکہ کے ساتھ ایک جذباتی وابستگی تھی ۔ دل کے ایک کونے میں چھوٹا سا ڈھاکہ سو رہا تھا یہ ناول پڑھتے پڑھتے میرے اندر دھماکے ہونے لگے جیسے چاغی کے پہاڑوں کا رنگ ٢٨مئی ١٩٩٨ء کو بدلا تھا اور سویا ہوا ڈھاکہ انگڑائی لے کر اٹھ بیٹھا ۔۔۔ ناول کی بنیاد مشرقی و مغربی پاکستان کے دو خوشحال خاندانوں کے ساتھ رکھی گئی ۔۔ ناول کا ہیرو مشفق الاسلام مشرقی پاکستان سے پاک فوج کے لئے منتخب ہو کر تربیت کے لئے ڈرتا جھجھکتا مغربی پاکستان میں آتا ہے جہاں مغربی پاکستانیوں کی بے پناہ محبت اس کے دل میں گھر کر لیتی ہے ۔ وہ ان محبتوں کا اسیر ہو جاتا ہے اور ایک اتفاق کے تحت اسے یہاں اپنے روم میٹ کیڈٹ کے گھر اور فیملی سے ہمدردی ہو جاتی ہے جو بعد میں رشتہ داری میں بدل جاتی ہے اور وہ اس گھر کا بیک وقت بیٹا اور داماد بن جاتا ہے ۔ شروع میں تو لگا کہ دو الگ بھاشا بولنے والے علاقوں کے لوگوں کی محبت و معاشرت کی ایک ہلکی پھلکی داستان ہے ۔ ہلکی سی اکتاہٹ ہوئی لیکن مجھے ناول ہر حال میں پورا پڑھنا تھا ۔۔ جلد ہی مجھ پہ آشکار ہوا وہ اکتاہٹ نہیں بلکہ اسیری سے پہلے والی احتیاط اور بے چینی تھی جوں جوں کہانی آگے بڑھتی گئی مجھے اسیری کے سنہرے پنجرے میں جکڑنے لگی ۔ داستان میں محبت کے ساتھ سرفروشی اور جذبۂ حب الوطنی غالب آنے لگی ۔۔۔ کہیں کہیں میٹھی بنگلہ بھاشا کے جملے سماعتوں میں رس گھولنے لگے وہی جملے جو ماں اور بابا آپس میں بولتے تھے ۔۔ سیاسی و معاشی کئی طرح کی غلط فہمیاں کھل کر سامنے آنے لگیں جو آخر تک دھل گئیں ۔ ( یہ مصنف کا کمال ہے ) شیخ مجیب الرحمان اور انکی عوامی لیگ کی وجوھات اور انڈین آقاؤں کے ہاتھوں کھیلنے بلکہ بکنے کی روداد سے صحیح معنوں مین واقفیت ہوئی ۔ تاریخ کی طالب علم ہونے کے باوجود مکتی باہنی فورس کی داغ بیل کیوں اور کیسے پڑی یہ گتھی کبھی نہیں سلجھتی تھی یہاں مصنف نے اتنی نرمی سے یہ گرہ کھولی کہ سب کچھ واضح ہوگیا ۔ اصل کہانی تو ڈھاکہ فال کے بعد شفو بھیا کے ہتھیار نہ ڈالنے سے شروع ہوئی ۔ انکے فرار اور جنگلوں میں رفت و قیام کے آلام اور مفلسی کے واقعات
Learn how to:
Desperate to stop the wedding
Hissar - حصار razia butt novels Pages: 408Pages: 192 Category: Novels
US$ 38.99
US$ 29.99
US$ 338.88