Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD325.00 USD351.00

Pay in 4 interest-free payments of $81.25 Learn more

Gul Baba jub ankhain ahan posh hoein Pages: 276

SKU: 39831084965
4.1

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 5 - Sep 10

Description

Pages: 276

A believer will find it challenging to resist appreciating how numerous covenants identified in this work bring them in incredible proximity with no less than Allah Himself

On the practical side

جمیل احمد کا پہلا ناول ہے۔ اس کی اشاعت 2011 میں ہوئی۔ یہ تحریر بلوچستان، وزیرستان اور سوات کے قبائلی لوگوں کی خانہ بدوش زندگی کے بارے میں ان کے ذاتی تجربات پر مشتمل ہے۔ بلا شبہ یہ ثقافتی اور تاریخی اعتبار سے بے نظیر کام ہے۔اس ناول میں جمیل احمد نے بلوچوں کی زندگی پر مبنی کہانی میں خانہ بدوشوں کی قدیم تہذیب و ثقافت اور رسم و رواج کی عکاسی کی ہے۔ بلوچوں کی ذاتی زندگی پر مبنی 9 کہانیوں کی آمیزش سے بنی ہے۔ ان کہانیوں کا مرکز پرانی روایتی محبت ہے۔ گل بی بی ایک مقامی دوڑ میں حصہ لینے والے ایک شخص سے ٹکڑا جاتی ہے اور اس کی محبت میں گرفتار ہو کر اس کے ساتھ گھر سے فرار ہو جاتی ہے۔ قبائلی رواج کے مطابق گل بی بی کا یہ قدم بہت بڑا گناہ سمجھا جاتا ہے۔ اور اس کی زندگی کے لیے خطرہ بن جاتا ہے۔ گل بی بی اور اس کا عاشق جگہ جگہ چھپتے پھرتے ہیں۔ مقامی لوگ ان کی تلاش میں سر کردہ رہتے ہیں اور آخر کار انہیں ڈھونڈ کر قتل کر دیتے ہیں۔ ان کا ایک بیٹا جس کا نام ”Tor Baz“ (طور باز) ہے۔ اس کے علاوہ اور بھی کچھ کہانیاں ہیں جیسے "کا فرملا کی کہانی " جس میں کردار آوارہ گردی کرتے نظر آتا ہے اور وہ مشکوک کردار کا حامل انسان عجیب و غریب کاموں میں مصروف رہتا ہے۔

have preserved for posterity a good deal of information and historically important material that would have otherwise been lost for ever

Gul Baba jub ankhain ahan posh hoein Pages: 276Pages: 388 Category: Children Book

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products