Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD375.00 USD405.00

Pay in 4 interest-free payments of $93.75 Learn more

PTV Main Mah o Saal - پی ٹی وی میں ماہ و سال Katel Shifai Author Description Christiane Fladt is

SKU: 35490088153
4.2

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 4 - Sep 9

Description

Author Description Christiane Fladt is a mountaineer

بچوں کے اردو  رسائل سے بہترین اور شاہکار کہانیوں کا نتخاب

Author: Honore de Balzac

محمد سرفراز بٹ المعروف میم سین بٹ کی نئی کتاب لاہور کا مقدمہ شائع ہوکر مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کر دی گئی ہے۔ میم سین بٹ جس طرح خود خوبصورت ہیں اسی طرح ان کا انداز تحریر بھی خوبصورت ہے ۔ وہ سادہ ہیں ان کی تحریر بھی ان کی طرح سادہ ہی ہوتی ہے وہ مشکل الفاظ پر عام فہم لفظوں کو ترجیح دیتے ہیں۔ بٹ کے بارے میں یہی کہا جا سکتا ہے کہ وہ جہاں بھی گئے داستاں چھوڑ آئے۔۔۔۔ کی بجائے وہ جہاں بھی گئے داستاں "لے" آئے۔۔۔۔۔ کے فلسفے پر یقین رکھتے ہیں۔ لاہور کا مقدمہ بھی ایسی ہی کتاب ہے انہوں نے لاہور کو جو ہے ۔ جیسا ہے اور جہاں ہے کی "بنیاد" پر چھاپ دیا ہے۔ ان کی سب سے خوبصورت بات جو مجھے لگی کہ انہوں نے اپنے دوستوں طارق کامران۔ شہزاد فراموش اور اپنے محسن دوست آصف بٹ کو بھی اپنی اس کتاب کا لازمی حصہ بنا دیا ہے۔ وہ چاہتے تو انتساب کے لئے کسی بھی قریبی رشتے یا شخصیت کو منتخب کرتے انہوں نے اس مقصد کے لئے آصف بٹ کو اہل سمجھا جو قابل تعریف بات ہے۔ میم سین بٹ صحافی۔

مصنف ناول نویسی کی تکنیک کے ماسٹر ہیں جو نوآبادیاتی سامراج اور برطانوی اور روسی سلطنتوں کے درمیان کھیلے جانے والے ’’دا گریٹ گیم‘‘ کی رسہ کشی کے ماحول کو مذہبی رنگ میں رنگی مقامی آبادی کے حالات کے ساتھ ملا کر پیش کرتے ہیں، جہاں ایک کے بعد ایک مسلح جتھا ایک دوسرے سے برسرِ پیکار ہوتا ہے۔ اس علاقے کی جغرافیائی جزئیات کی عکاسی زیف سید کی تحریر کا خاصہ ہے۔ وہ افغانستان اور پاکستان کی سرحد کے دونوں طرف واقع دیہات اور قصبوں کی صحیح جگہوں کے تعین میں بےمثال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ یہ ناول ہمیں شوکت صدیقی کے ’’جانگلوس‘‘ کی یاد دلاتا ہے، جس میں ناول نگار نے پنجاب اور اس کے گاؤں اور قصبوں کی بالکل درست عکاسی کی تھی۔ (ناظر محمود)

PTV Main Mah o Saal - پی ٹی وی میں ماہ و سال Katel Shifai Author Description Christiane Fladt isPages: 145 Category: Biography

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products