Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
EUR1075.00 EUR1106.00

Pay in 4 interest-free payments of $268.75 Learn more

Charagh e Shab e Afsana - چراغ شب افسانہ ( انتظار حسین کا جہان فن) Tahzeeb Ahya Ul Uloom By Imam Ghazali ✔ Useful for CSS

SKU: 34744962162
4.7

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 25 - Aug 30

Description

✔ Useful for CSS

میری بد قسمتی کہ مجھے کامل وثوق تھا کہ انھوں نے اپنے نشریے میں لفظ ”اسلامی“ استعمال کیا تھا۔ صبح ہوتے ہی میں کراچی کے ایک مشہور اخبار کے ہندو ایڈیٹر کے پاس جن سے میں خوب شناسا تھا، پہنچا۔ ان سے شروع ستمبر کے اخبار کی وہ کاپی مانگی جس میں وہ پورا نشریہ شائع ہوا تھا۔ ایڈیٹر ٹوہ لگانے لگا کہ یہ کیا معاملہ ہے؟ تب میں نے بصیغہئ راز شب گزشتہ مسٹر جناح سے انٹرویو کا تذکرہ کردیا۔ یہ بھی سوئے اتفاق ہے کہ بعض اخبار نویس اس نوعیت کے معاملے کو ہضم نہیں کرسکتے چنانچہ اس نے اپنے اخبار میں میرا انٹرویو شائع کر دیا۔ اس کے بعد مجھے مسٹر جناح کا خط ملا جس میں انھوں نے حق بجانب شکایت کی تھی کہ میں نے ڈنر کے بعد گفتگو اخبار میں شائع کرا دی۔ مجھے خود بھی ایڈیٹر پر بہت غصہ آیا، لیکن میرے پاس کوئی چارہ کار نہیں تھا۔ میں نے مسٹر جناح سے بہت معافی چاہی اور اخبار کا وہ تراشا بھی ملفوف کردیا جس میں ان کی نشریہ تقریر چھپی تھی۔

historians and the public at large

اگر چہ جمیل احمد کے ابتدائی تصنیف ہے تاہم اسے بہت زیادہ کامیابی حاصل ہوئی ان کا اسلوب سادہ لیکن متاثر کن ہے۔وہ اسلوبی پختگی کے حامل ہیں اور چیزوں کو بالکل اسی طرح سامنے لاتے ہیں جیسے وہ ہوتی ہیں

he is Chairman of Sanober Institute Islamabad

Charagh e Shab e Afsana - چراغ شب افسانہ ( انتظار حسین کا جہان فن) Tahzeeb Ahya Ul Uloom By Imam Ghazali ✔ Useful for CSSPages: 496 Category: Biography

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products