Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD475.00 USD503.00

Pay in 4 interest-free payments of $118.75 Learn more

Undlas Ki Talash - اندلس کی تلاش Madam Bovary By Gustave Flaubert اصل مبارک تو جناب انور

SKU: 3112334423
4.2

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 31 - Sep 5

Description

اصل مبارک تو جناب انور مسعود کو دینی چاہیے ____ محمد اظہارالحق اس مجموعے میں جو کچھ بھی ہے وہ نہ تو خالص صحافیانہ اُبال ہے، نہ ہی مکمل کلاسیکی کہانی کاری اور نہ ہی فالتو کی پرکاری۔ جو کچھ لکھاری نے جہاں ہے اور جیسا ہے کی بنیاد پر جس طرح سمجھا اور محسوس کیا اضافی کلی پھندنے لگائے بغیر کتاب بند کر دیا۔ ملاوٹ کے اس دور میں اگر آپ کوئی خالص شے ہضم کرنا برداشت کر سکتے ہیں تب تو اس مجموعے کو خرید کے سکون سے پڑھیے اور جملہ در جملہ آنند لیجیے۔ ورنہ مروّت کے جال سے بچتے ہوئے حسبِ معمول سامنے سے گزر جائیے گا ____ وسعت اللّٰہ خان عمار مسعود کی تحریر میں روانی کے ساتھ ساتھ سادگی اور جذبات بھی ہیں اور یہ وہ خوبی ہے جو پاکستانی لکھاریوں میں ختم ہوتی چلی جا رہی ہے، ہماری تحریر میں اگر روانی ہوتی ہے تو سادگی اور جذبات نہیں ہوتے اور ہم اگر سادگی پیدا کر لیں تو تحریر رواں نہیں رہتی اور اگر ہم جذبات پیدا کر لیں تو تحریر کی بےساختگی اور روانی فوت ہو جاتی ہے، عمار مسعود میں یہ تینوں خوبیاں ایک ہی جگہ موجود ہیں اور یہ اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے ان پر خصوصی مہربانی ہے ____ جاوید چودھری

and their neighbors

اس مجموعے میں قطعات کسی تاریخی ترتیب میں درج نہیں کیے گئے بظاہر یہ بکھری بکھری باتیں ایک ہی سرگُذشت کی اَقساط ہیں۔ بے ربطیِ مضموں میں بھی اک ربط نہاں ہے۔ جہاں ضروری محسوس ہواہے وضاحتی نوٹ تحریر کردیے گئے ہیں۔

Pages: 411

Pages: 495

Undlas Ki Talash - اندلس کی تلاش Madam Bovary By Gustave Flaubert اصل مبارک تو جناب انورPages: 260 Category: Travelogue

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products