Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD525.00 USD573.00

Pay in 4 interest-free payments of $131.25 Learn more

Anwasi - انواسی bagoly چُبھنے والے غصے اور کاٹ

SKU: 29985070967
4.4

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 3 - Sep 8

Description

چُبھنے والے غصے اور کاٹ دار حقیقت نگاری کے ساتھ باریک بین آنکھ نے صرف بمبئی سینما کی اندھیر نگری کی ہی تصویر کشی نہیں کی بلکہ نام نہاد شرافت کے کلچر کا نقاب بھی نوچا ہے

فیصل آباد کے ضیاء کی کہانی بھی آپ کو کافی دیر تک افسردہ رکھے گی۔ ایک ایسے باپ کی داستانِ غم جو مجھے اس وقت ملا جب اس کی زندگی کی سانسیں ٹوٹ رہی تھیں اور وہ جینے کا سہارا ڈھونڈ رہا تھا۔ جب اسے سہارا ملا، تب بہت دیر ہوچکی تھی۔ ملتانی کینٹین بوائے کی کہانی بھی کچھ ایسی ہے جو کبھی کبھار مجھے رات کو بے چین کر کے بستر سے اُٹھا کر بٹھا دیتی ہے۔ یا پھر آپ میرے عزیز طارق چودھری کا پہاڑ جیسا غم کیسے بھلا پائیں گے جسے ایک اور دریا کا سامنا تھا۔ لورالائی بلوچستان کے ایک ہندو گھرانے کی دُکھی داستان بھی انسان کو مجبور کر دیتی ہے کہ وہ انسانی بربریت سے نفرت کرے اور انسان کے اندر چھپی انسانیت سے محبّت کرے۔ آپ کو بلوچستان کے سُرخ، چٹیل اور بے رحم پہاڑوں میں جنم لینے والی اس دُکھ بھری کہانی میں جہاں خونخوار بھیڑیے ملیں گے وہیں محبت بھرے کردار بھی۔ اگر ایک لمحے آپ کا انسانیت سے اعتبار اُٹھے گا تو دوسرے لمحے آپ انسانیت سے پیار کرنے لگ جائیں گے۔

Providing a manual of sorts

Pages: 109

Pages: 210

Anwasi - انواسی bagoly چُبھنے والے غصے اور کاٹPages: 350 Category: Novel . . . . . . . . . . ! ( ) : ( )

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products