Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD400.00 USD441.00

Pay in 4 interest-free payments of $100.00 Learn more

Alif Say AI Tak - الف سے اے آئی تک pakistan army operations and efficient plan that will

SKU: 291337100
4.6

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 23 - Aug 28

Description

and efficient plan that will improve the quality of your essays

میں اپنا کوئی ورژن آپ قارئین پر تھوپنا نہیں چاہتا۔ اس کتاب کے ذریعے میرا کام صرف یہ ہے کہ آپ کا سچ ڈھونڈنے میں آپ کی مدد کروں۔ ہم نے اپنی زندگی میں بہت سے سچ چھپائے ہوتے ہیں۔ ہم جانتے بھی ہیں کہ سچ کیا ہے، لیکن ہم خاموش ہوتے ہیں۔ ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہم اپنے جذبات کو ، احساسات کو، خیالات کو الفاظ کے قالب میں ڈھال نہیں پاتے۔ میں نے کوشش کی ہے کہ آپ کے سچ کو الفاظ میں ڈھال کر آپ کے سامنے رکھ سکوں ۔ میں جب آپ کا سچ ، آپ کے سامنے رکھوں تو اُسے پہچانیۓ ، اسے جانیۓ ، اسے پرکھۓ… اور اسے قبول بھی کیجئے۔ جب تک ایسا نہیں کریں گے ، تب تک آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔ کسی سے جھوٹ نہیں بولنا چاہیۓ ، اپنے آپ سے تو بالکل بھی نہیں۔ جب آپ اپنے آپ سے جھوٹ بول رہے ہوں تو ترقی کا سفر رک جاتا ہے۔ پھر آپ بھی ترقی نہیں کر سکتے۔ اگر آپ اپنے آپ سے بچے نہیں تو پھر تمام پرسنل ڈیویلپمنٹ، موٹیویشنل اسپیکرز، ویڈیوز اور کتابوں کو بھول جائیے کہ جن میں آپ کیلئے ترقی اور آگے بڑھنے کی تحریک موجود ہے۔ یہ ایک چھوٹی سی کوشش ہے کہ آپ کا سچ آپ کے سامنے لایا جائے۔ یہ میرا سچ نہیں ، یہ میری تھیوری بھی نہیں۔ میں تو اس پروسیس میں صرف آپ کی مدد کر رہا ہوں۔ اس پروسیس پر چلنا ہے تو یہ کتاب آپ کیلئے بہت معاون ثابت ہوگی۔ یقین کیجئے کہ مجھ سمیت کسی کے بھی پاس ایسا کوئی طریقہ نہیں کہ جس سے آپ کے تمام مسائل راتوں رات حل ہو جائیں۔ اپنے سچ کو پرکھنے کیلئے اس کتاب کو پڑھئے… اسے دو دن میں ختم کرنے کی کوشش نہ کیجئے گا بلکہ اسے پڑھنے میں وقت لگایۓ گا، تا کہ جو کچھ اس میں لکھا گیا ہے وہ آپ کی سمجھ میں آسکے، اور اسے آپ اپنی عملی زندگی میں نافذ بھی کر سکیں۔ اس کتاب میں جو کچھ ٹھیک ہے، وہ خالصتا اللہ کی مہربانی ہے، اس کے بغیر یہ ناممکن تھا۔ جہاں کوئی کمی کوتا ہی رہ گئی ، وہ میرا نکما پن ہے۔ دیانتدارانہ تنقید کیجئے، مخلصانہ مشوروں سے نواز یے، تا کہ اس کتاب کا اگلا ایڈیشن مزید بہتر بنایا جا سکے۔ (از : ذیشان الحسن عثمانی )

Pages: 294

is one of the most beloved classics of our time

Fi Amanillah - May Allah protect you

Alif Say AI Tak - الف سے اے آئی تک pakistan army operations and efficient plan that willPages: 159 Category: Novel

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products