Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD375.00 USD419.00

Pay in 4 interest-free payments of $93.75 Learn more

Maulana Muhamamd Ali Johar - مولانا محمد علی جوہر Maazi Ka Hamam زمانوں کا مؤرخ، منظر ناموں

SKU: 2742092124
4.2

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 3 - Sep 8

Description

زمانوں کا مؤرخ، منظر ناموں کا مصوّر، اَدوار کا شاہد، ہر عہد کے فن کاروں کا یار گلزار۔ فن کی دوستی کی یہ محفل گلزار نے اب پریم چند کے اعزاز میں سجائی ہے۔ "منشی دھنپت رائے" ’’پریم چند‘‘ ہوئے تو ’’سمپورن سنگھ‘‘ ’’گلزار‘‘ کہ دونوں اپنی اپنی مٹی کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔ مٹی جو پریم میں گندھتی ہے تو گلزار ہوتی ہے۔ تخلیق کا منتر کُن ہے۔ کُن کو کسی ماڈل یا تعلیم و تربیت کی ضرورت نہیں ہوتی۔ نقشِ اول بن جاتا ہے، بنایا نہیں جاتا۔ جیسے پریم چند کے ہاتھوں افسانہ اپنی بہترین شکل میں بن گیا۔ پھر اس کے بعد اطراف و جوانب کا پھیلاؤ باقی رہا۔ گلزار نے انہی اطراف و جوانب کی شش جہات کو مٹھی میں لے کر پریم چند کے لازوال فن کو اس دورِ نارسا کی تاریک رات میں جگنو سا چمکا دیا ہے۔

اب جبکہ حبیب جالب کے تمام تر کلام کے حقوق بک کارنر جہلم کو تفویض ہو چکے ہیں۔ ہمیں خوشی ہے کہ حبیب جالب کی صاحبزادی ’’طاہرہ حبیب جالب‘‘ نے ادارے کے اشاعتی معیار کو سراہتے ہوئے حبیب جالب کے تمام تر مجموعۂ کلام کو یکجا کرنے کی اجازت مرحمت فرمائی۔ ادارہ اپنے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اس مجموعے کی اشاعت کو بھی بہت ذمہ داری سے شائع کرنے کا خواہاں ہے۔ لہٰذا اب تک حبیب جالب کے جتنے بھی شعری مجموعے شائع ہوئے انھیں جمع کرنا شروع کیا گیا۔ اس معاملے میں ہم حبیب جالب کے پہلے پبلشر ’’مکتبۂ دانیال‘‘ کی منیجنگ ڈائریکٹر حُوری نورانی صاحبہ کے بھی شکرگزار ہیں، جنھوں نے اپنے ادارے سے شائع ہونے والی کتابوں کے ذاتی اور آخری نسخے فراہم کیے۔ چند گوہرِنایاب کی دستیابی میں لاہور سے محترم باقر علی شاہ نے اہم کردار ادا کیا۔ خاص کر کتاب ’’ذکر بہتے خون کا‘‘ وہ فراہم نہ کرتے تو یہ کلیات منہ بسورتی رہ جاتی۔ خدا انھیں سلامت رکھے۔

Pages: 864

البرٹ میمی

Ecce Homo gives the final

Maulana Muhamamd Ali Johar - مولانا محمد علی جوہر Maazi Ka Hamam زمانوں کا مؤرخ، منظر ناموںPages: 576 Category: Biography

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products