Hunza Dastaan - ہنزہ داستان safarnama Pages: 220
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 3 - Sep 8
Pay in 4 interest-free payments of $131.25 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 3 - Sep 8
Pages: 220
current income level
کیوبا کہانی ( دبئی، امریکہ، میکسیکو،اور کیوبا کے سفرنامہ)
یہ راجہ انور کے ساتھ میرا پہلا تعارف تھا، راجہ انور ایک طلسماتی شخصیت کا نام تھا۔ انھوں نے پنجاب یونیورسٹی میں فلاسفی ڈیپارٹمنٹ میں داخلہ لے لیا، ذہین اور پڑھاکو تھے، خوب صورت بھی تھے اور بلاکے مقرر بھی تھے چنانچہ پوری یونیورسٹی میں مشہور ہو گئے۔ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی کنول نام کی ایک لڑکی کی محبت میں گرفتار ہوئے، یہ دونوں ایک دوسرے کو خط لکھا کرتے تھے، محبت ختم ہو گئی لیکن خط بچ گئے۔ راجہ انور نے یہ خط "جھوٹے روپ کے درشن" کے نام سے کتابی شکل میں شائع کر دیے اور اس کتاب نے پورے ملک میں تہلکہ مچا دیا۔ ہمارے زمانے میں یہ کتاب طالبِ علموں کے غیرنصابی نصاب کا حصہ ہوتی تھی، یہ ممکن نہیں تھا کہ کوئی نوجوان پنجاب یونیورسٹی میں داخلہ لے اور وہ یہ کتاب نہ پڑھے۔
Pages: 784
Hunza Dastaan - ہنزہ داستان safarnama Pages: 220Pages: 295 Category: Travelogue(safarnama)
US$ 45.00
US$ 45.00
US$ 172.25
US$ 36.36