Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
SEK150.00 SEK192.00

Pay in 4 interest-free payments of $37.50 Learn more

Taarzan Aur Shetani Heera - ٹارزن اور شیطانی ہیرا Chand Ke Qaidi The only thing that changes

SKU: 1908770935
4.4

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 24 - Aug 29

Description

The only thing that changes is how you make your case

Evangeline believes she can use it to restore the chance at happily ever after that Jacks stole away

مفکر پاکستان، شاعر، فلسفی، سماجی مصلح اور مدبر علامہ محمد اقبال کے تذکرے کے بغیر ہماری تاریخ ادھوری ہے۔ اقبال کی شخصیت کا ایک اہم پہلو ان کی قانون کے شعبے سے وابستگی ہے۔ وہ مجلس قانون ساز کے رکن رہے اور مغربی اور اسلامی قانون سے ان کا عمر بھر تحقیقی اور عملی تعلق رہا۔ زیرنظر کتاب علامہ اقبال کی شخصیت کے اسی پہلو پر تحقیقی تصنیف ہے۔ ظفرعلی راجا نے اپنی اس کتاب "قانون دان اقبال"میں اقبال کی وکالتی زندگی کے بہت سے نئے گوشوں کو پہلی بار دریافت اور مرتب کیا ہے۔ کتاب کے حوالہ جاتی حصے سے پتا چلتا ہے کہ مصنف نے قدیم قانونی رسائل اور ریکارڈ کی تلاش و تحقیق کے بعد پہلی مرتبہ ایسے ایک سو سے زائد مقدمات کا کھوج لگایا ہے جن میں بیرسٹر اقبال عدالتوں میں پیش ہوئے اور مقدمات کی پیروی کی۔ مزید یہ کہ ایک کامیاب وکیل کی حیثیت سے انہوں نے 50فیصد سے زائد مقدمات میں کامیابی حاصل کی۔ کتاب میں اقبال کے ہم عصر ہندو، سکھ، عیسائی، انگریز اور مسلمان وکلا کا بھی تذکرہ ہے۔ مجلس قانون ساز میں علامہ اقبال کے کردار، کشمیریوں کے قانونی حقوق کے لیے ان کی جدوجہد، رائج الوقت قوانین پر ان کا تبصرہ و تجزیہ، ہندوستانی مسلمانوں کے آئینی اور قانونی حقوق کی وکالت، مسلم خواتین کے قانونی حقوق سلسلے میں ان کے خیالات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔"قانون دان اقبال" اقبالیات کے تحقیقی ذخیرہ میں قانونی حوالے سے نئے حقائق پر مبنی ایک قابل قدر اضافہ ثابت ہوگی۔

civilization

بہترین پیپر پر مختلف رنگوں میں پرنٹ کی گئی بڑے سائز کی 10 کتابوں پر مشتمل اس خوب صورت گفٹ پیک

Taarzan Aur Shetani Heera - ٹارزن اور شیطانی ہیرا Chand Ke Qaidi The only thing that changesPages: 218 Category: Children Books

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products