Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
SEK1000.00 SEK1029.00

Pay in 4 interest-free payments of $250.00 Learn more

The Noble Quran (English Translation of Quran) sanghasun batesi عمار بنیادی طور پر ایک

SKU: 1566452528
4.1

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 4 - Sep 9

Description

عمار بنیادی طور پر ایک کہانی کار ہے۔ اُس کی ہر تحریر میں کہانی کا عنصر پایا جاتا ہے۔ عمار اور اُس کی اہلیہ شنیلہ عمار میری خدمت اس طرح کرتے ہیں جیسے اُنھیں پیدا ہی اس کام کے لیے کیا گیا ہے۔ میں اس نعمت کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے۔ الحمدللّٰہ کہ مجھے ایسے نامور اور خدمت گزار بیٹے کا باپ ہونے کا فخر حاصل ہے ____ انور مسعود عمار مسعود نے اپنا لوہا نثری دُنیا میں منوایا ہے اور ایک بڑے کالم نگار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ وہ بڑے خطروں سے گزرے لیکن اُنھوں نے لفظ کی حرمت پر آنچ نہیں آنے دی۔ اپنی رائے کا اظہار پوری جراَت اور قوت سے کرتے رہے۔ انھوں نے جو کچھ بھی لکھا دل سے لکھا، اور دل تک پہنچا ہے، اب وہ دلوں میں ایسی جگہ بنائے ہوئے ہیں کہ جہاں سے کوئی انھیں بےدخل نہیں کر سکتا ____ مجیب الرحمٰن شامی میں عمار کی تحریریں اسی حوالے سے پڑھتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ آپ کو بھی مواد سے کہیں زیادہ عمار کا اُسلوب متاثر کرے گا۔ یہ تحریریں خاکہ نگاری کا بھی عمدہ نمونہ ہیں۔ اگر کہیں طنز ہے تو اس میں تیز نشتر جیسی کاٹ ہے۔ مزاح ہے تو ہونٹوں پر بےساختہ تبسم کی چاندنی کھل اٹھتی ہے۔ایک نوجوان قلم کار کی تحریروں میں قوسِ قزح کی یہ کیفیت اس بات کی علامت ہے کہ اس کی فکر کا جوہرِ تخلیق نئی بلندیوں کو چھوئے گا۔میں اس کے لیے دُعاگو ہوں ____ عرفان صدیقی عمار کی نثر دامنِ دل کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔ اسلوب تصنع سے پاک ہے۔ تحریر میں روانی اور بے ساختگی ہے ۔ اس کا معاملہ آورد سے نہیں، آمد سے ہے۔ ہر لکھت کے آخر میں موضوع کا دو سطری تعارف ایک نیا انداز ہے اور دل کو بھاتا ہے۔ اس تصنیفِ لطیف پر عمار مسعود کو مبارک

یامین مجاہد نے بی ایس سائیکالوجی اور جرنلزم و ماس کمیونی کیشن میں ماسٹر کی ڈگری یونی ورسٹی آف وسکونسن ، میڈیسن سے حاصل کیں۔ حال ہی میں انہوں نے YM TV کے نام سے اپنا نیا آن لائن ٹی وی چینل شروع کیا ہے ۔ وہ 1 Reclaim Your Heart اور Love & Happiness کی مصنفہ بھی ہیں ، ان کی کتا ہیں عالمی شہرت حاصل کر چکی ہیں ۔ آج کل وہ البروج پرلیں اور المغرب انسٹی ٹیوٹ میں بطور انسٹر کر خدمات سرانجام دے رہی ہیں ۔ اس کے علاوہ وہ Hurington Post کے لیے لکھتی اور عالمی سطح کی پیکر ہیں ، انہیں لیکچر دینے کے لیے اوکسفرڈ، ہارورڈ، بیل پسٹن فورڈ اور دنیا بھر کی متعدد یونی ورسٹیوں میں مدعو کیا جاتا ہے ۔ یاسمین اسلامک سٹڈیز پڑھانے کے ساتھ ساتھ وسیع پیمانے پر ساری سرگرمیوں میں بھی حصہ لیتی ہیں ۔ یامین کی مزید تحریروں اور لیکچروں کے لیے انہیں آن لائن فالو کیا جا سکتا ہے-

دلِ ہر قطرہ ہے سازِ ’’اناالبحر‘‘

قطعات اور رباعیات کی یہ کتاب ”رِم جھِم“ احمد ندیم قاسمی کی شاعری کی پہلی کتاب ”دھڑکنیں“ کے تیسرے ایڈیشن کی ترمیم و اضافہ شدہ صورت ہے۔

Pages: 89+39

The Noble Quran (English Translation of Quran) sanghasun batesi عمار بنیادی طور پر ایکPages: 826 Category: Islam, Quran Pak, English

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products