Dead Souls umerbail The Five Have A Puzzling
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 5 - Sep 10
Pay in 4 interest-free payments of $68.75 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 5 - Sep 10
The Five Have A Puzzling Time And Other Stories' are a collection of very short but never-before-seen stories written by Enid Blyton during her prime
Dork Diaries 4: Skating Sensation
ہے مری فصل کی قیمت مگر اتنی بھی نہیں
(جو ہمارے علم میں ہیں) انیسویں صدی کے اوائل کا ذکر ہے کہ ایسٹ انڈیا کمپنی کے ریزیڈنٹ مسٹر رچ (Rich) مقیم بغداد کو فرات کے کنارے ٹیلوں سے کچھ گلی ظروف کے ٹکڑے اور کتبے ملے۔ مگر ان کی اہمیت کوئی خاص نہ تھی۔ موصل میں فرانس کے قونصل مسٹر بوٹا (Botta) تھے ۔ اس نام آور فرانسیسی نے نینوا ( موجودہ کو جک) کے تھوڑے سے کھنڈرات برآمد کر لئے۔ لیکن کسی مقامی باشندے کی نشاندہی پر موصوف نے نینوا کی کھدائی ادھوری چھوڑ کے 1845 ء میں ٹرس آباد سے ایک اشوری با دشاه سارگن دوم (722) ق م) کامل نکال لیا 1839 ء کی بات ہے کہ انگریز نوجوان آسٹن ہنری لایارڈ (Austin Henry Layard) لنکا جاتے ہوئے عراق رک گیا۔ لا یارڈ کا یہ قیام آثار قدیمہ کی تاریخ میں سنگ میل بن کر رہ گیا ہے۔ جن دنوں مسٹر بوٹا عراق کے پرانے ٹیلوں سے ماضی کے اوراق تلاش کر رہے تھے۔ انہی دنوں لا یارڈ بھی سرگرم کار ہو گیا، اور اس نے قدیم شہر نینوا اور نمرود کھو د نکالے ۔ 1849ء میں لایارڈ موصل آگیا، اور پھر نینوا سے اس نے اشوریہ کے بادشاہ اشور بنی پال (669) تا 626 ق م) کی مشہور زمانہ لائبریری برآمد کر لی۔ اس لائبریری میں ان گنت "کتا ہیں تے اور نوشتے تھے ۔ اتنے کہ صرف برٹش میوزیم ہی میں ان میں سے آج پچیس ہزار سے بھی زیادہ تختیاں اور کتابیں موجود ہیں۔ انہی میں جلجامش کی داستان اور انو مالش بھی ہیں۔ بوٹا اور لا یارڈ کے بعد عراق میں آثار قدیمہ کی کھدائی کے سلسلے میں سر ہنری رالنسن، مسٹر لوفٹس (Loftus)، جارج سمتھ (George Smith)، مسٹر ہر مز در ستام مسٹر ایل ڈبلیو گنگ ،)Dr
Translated By Ammar Khan
Dead Souls umerbail The Five Have A PuzzlingPages: 324 Category: English Books Dead Souls begins with the arrival of the enigmatic Pavel Chichikov in a provincial Russian town, his modest appearance attracting little attention. Polite and calculated, he quickly ingratiates himself with local society, though his intentions remain obscure. Soon, his concealed purpose emerges: he travels across Russia purchasing the legal titles to deceased serfs "dead souls." As he moves from estate to estate,
US$ 5110.26
US$ 4620.63
US$ 4635.59