Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
EUR250.00 EUR283.00

Pay in 4 interest-free payments of $62.50 Learn more

Burha Aur Samandar (Translated By Ibn e Saleem) - بوڑھا اور سمندر ensani almiay by prof. Ahsan Rafique and literature students wanting to

SKU: 10550889286
4.6

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 23 - Aug 28

Description

and literature students wanting to gain more of an overview

’’انڈیا ونس فریڈم‘‘ نے آخرکار خود اپنی آزادی جیت لی۔ اس خودنوشت بیانیے کا مکمّل متن، مہربند کرکے نیشنل لائبریری کلکتہ اور نیشنل آرکائیوز نئی دہلی میں تیس برس تک محصور رکھا گیا۔ 1958ء میں ’’راوی‘‘ مولانا ابوالکلام آزاد اور ’’راقم‘‘ ہمایوں کبیر نے اشاعت کے لیے ایک قدرے مختصر اور نظرثانی شدہ مسودہ پیش کیا تھا جس میں سے ایسے واقعات اور تاثّرات جو بالخصوص ذاتی نوعیت کے تھے، الگ کر دیے گئے تھے۔ اشاعت کے پہلے ہی سال میں اس مسودے کے تین بڑے ایڈیشن نکلے اور اس وقت سے یہ بارہا شائع کیا جا چکا ہے۔ اب ہمارے سامنے مکمّل متن ہے جسے ایک عدالتی ہدایت کے ذریعے ستمبر 1988ء میں رہائی ملی۔ نہ صرف یہ کہ اصل عبارت کے تمام الفاظ اور فقرے جوں کے توں پیش کر دیے گئے ہیں بلکہ عبارت کا اصل لہجہ اور مزاج بھی پوری طرح بحال کر دیا گیا ہے۔ یہ متن اب اس امر کا انکشاف کرتا ہے کہ اب تک کے غیرشائع شدہ صفحات کے بارے میں بہت مدّت سے جو قیل و قال جاری تھی، وہ پوری طرح حق بجانب تھی۔ جنھوں نے پرانا ایڈیشن پڑھ رکھا ہے انھیں ایسے نکات کا اندازہ فوراً ہو جائے گا جن کے باعث یہ بیانیہ سابقہ بیانیے سے مختلف ٹھہرتا ہے۔

اور یہ سب شروع کیسے ہوا؟

She meets such characters as the Corbynpillar

ان بنگلا دیشی کہانیوں کا تعلق ہمارے ساتھ صرف عالمی ادب کے حوالے سے نہیں ہے۔ یہ اُس سرزمین کی کہانیاں ہیں جو کبھی ہمارے جسم کا حصہ تھی۔ اِن کہانیوں کے لکھنے والے اور اِن کہانیوں کے اندر چلنے پھرنے والے ہمارے ماں جائے تھے۔ پھر یوں ہوا کہ ہمارا جسم دو ٹکڑوں میں بٹ گیا۔ مترجم نے ان دو ٹکڑوں کو پھر سے جوڑنے کی کوشش کی ہے۔ میری رائے میں اس کی کوشش کامیاب رہی ہے۔ دنیا کو یہ دو ٹکڑے اب بھی الگ الگ نظر آتے ہیں، مگر جب آپ اِن کہانیوں کو پڑھیں گے تو محسوس کریں گے کہ یہ کہانیاں آپ کے اپنوں کی ہیں۔ یہ درد کتھا تقسیمِ ہند سے شروع ہوتی ہے، پھر تقسیمِ پاکستان سے ہوتی ہوئی آج کے بنگلا دیش تک پہنچتی ہے۔ ان کہانیوں میں آسام بھی ہے، جو کبھی ایک تھا، آج تین ٹکڑوں میں منقسم ہے اور اس کا چوتھا ٹکڑا بنگلا دیش میں ہے۔ یہ کہانیاں بتاتی ہیں کہ انسان پر ظلم تاریخ ہی نے نہیں، جغرافیے نے بھی کیے ہیں۔ مگر یہ بات، کہانیاں، بلند آواز میں نہیں، سرگوشی میں بتاتی ہیں اور یہ حنا جمشید کا کمال ہے کہ اس نے چیخ کو سرگوشی بنا کر پیش کیا۔

Burha Aur Samandar (Translated By Ibn e Saleem) - بوڑھا اور سمندر ensani almiay by prof. Ahsan Rafique and literature students wanting toPages: 128 Category: Novel

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products