Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD375.00 USD401.00

Pay in 4 interest-free payments of $93.75 Learn more

Tar Tar Perhan - Kishwar Naheed - تار تار پیرہن (نظمیں، غزلیں) Biography of Abdal Bela احمت امیت(Ahmet Umit) کا شمار

SKU: 10233360520
4.9

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 4 - Sep 9

Description

احمت امیت(Ahmet Umit) کا شمار ترکی کے معروف اور مقبول ترین لکھاریوں میں ہوتا ہے۔ احمت امیت اپنے ناولوں اور کہانیوں میں پراسراریت اور تجسس کے عنصر کے لیے مشہور ہیں۔ منفرد، تجسس انگیز اور سنسنی خیزکہانیاں لکھتے ہوئے وہ اپنے آبائی وطن کے منفرد سیاسی اور تاریخی پس منظر میں اپنے کرداروں کو تخلیق کرتے اور کہانی تشکیل دیتے ہیں۔

you must have a wealth plan — and that’s what we cover here

اس ناول کا مرکزی کردار ایک حَسین خانہ بدوش لڑکی "لاچی" ہے۔ جس کا قبیلہ آج اس بیسویں صدی میں بھی ہزاروں برس پُرانی زندگی کی ڈگر پر چل رہا ہے۔ بمبئی کے مضافاتی اسٹیشنوں کے اِردگرد اکثر ایسے خانہ بدوش قبیلے آتے جاتے رہتے ہیں اور اپنی عجیب اور دلچسپ زندگی سے کچھ دنوں کے لیے فضا کو رنگین بنا جاتے ہیں۔ یہ ناول ایک ایسے ہی خانہ بدوش قبیلے اور اُس قبیلے کی ایک بہادر لڑکی کی داستان ہے جو ہر قدم پر زندگی کی عظمت کا ثبوت پیش کرتی ہے۔

مبشر علی زیدی

Pages: 184

Tar Tar Perhan - Kishwar Naheed - تار تار پیرہن (نظمیں، غزلیں) Biography of Abdal Bela احمت امیت(Ahmet Umit) کا شمارPages: 123 Category: Poetry

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products